لاہور (پی این آئی ) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نے قومی ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو ایک لاکھ ڈالرز کا انعام دینے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی جیت کے سامنے اس انعام کی […]
گلگت(پی این آئی ) وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ مانسہرہ سے گلگت بلتستان تک موٹروے گیم چینجر ہو گی،سڑکوں کی بہتری سے علاقے کی تقدیر بدل سکتی ہے،گلگت بلتستان میں موٹروے پولیس تعینات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو وفاقی […]
قاہرہ(پی این آئی)ماہرین فلکیات نے عرب ممالک میں عیدالاضحیٰ 16 جون کو ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے مصر میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار ایسٹرانومیکل اینڈ جیو فزیکل ریسرچ کے سربراہ ڈاکٹر طہ رابح نے کہا ہے کہ رواں ہجری سال 1445 میں ذوالقعدہ کے […]
حیدرآباد(پی این آئی)بھارتی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ محبت تکلیف نہیں دیتی، جو تکلیف دے وہ محبت نہیں بلکہ محبت تو زخموں کو بھرتی ہے۔عالمی شہرت یافتہ سابقہ کھلاڑی کا شمار متاثر کُن شخصیات میں ہوتا ہے جو مختلف سوشل میڈیا […]
لاہور(پی این آئی)عید کے بعد سے مرغی کے گوشت کی قیمت میں مسلسل کمی کا رجحان ہے، آج بھی چکن کی فی کلو قیمت میں 17روپے کی کمی ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق برائلر مرغی سرکاری ریٹ 563 روپے فی کلو میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اوور بلنگ پر 3 سال قید کی سزا کا بل منظور کر لیا۔ وزارت توانائی کے مطابق قومی اسمبلی نے ڈسکوز میں اوور بلنگ پر قانون سازی کی منظوری دیدی ہے۔ ایف آئی […]
لاہور(پی این آئی)سابق سپیکر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور تمام قیدی کارکن جلد رہا ہوں گے۔ سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ڈاکٹر یاسمین راشد کے گھر آمد ہوئی،اسد قیصر نے […]
ٹھٹھہ (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا۔ ٹھٹہ میں میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس کی تجویز ابھی سامنےنہیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شیر افضل مروت کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی حمایت سے سنی اتحاد کونسل کے بطور رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والے شیر افضل مروت کی گاڑی […]
کراچی (آئی این پی )لکی موٹر کارپوریشن لمیٹڈ اور پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ کی جانب سے کاروں کی قیمتیں کم کرنے کے بعد دو جاپانی کار کمپنیوں نے اپنی کاروں کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ہونڈا اٹلس کارز […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے عوام کو آسانی اور سہولت فراہم کرنے کے لیے پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلے رکھنے کا اعلان کر دیا، شہریوں کو کسی بھی وقت پاسپورٹ آفس کی سہولیات تک رسائی ممکن ہوگی۔ […]