موبائل ناقابل یقین حد تک سستے، کون سا فون کتنے کا ہو گیا؟

کراچی (پی این آئی) موبائل مارکیٹ میں نئے فونز کی کھپت میں کمی کے بعد ملک میں موبائل فون کی قیمتیں 20 سے 30 فیصد تک گر گئی ہیں۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے […]

29 افسروں کو ہٹا دیا گیا، کون کون شامل؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے 29 لا افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔۔۔ ہٹائے جانے والوں میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب گلزار احمد خان، ملک سرود احمد سمیت 5 افسران شامل ہیں۔۔۔ اس حوالے سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق اسسٹنٹ […]

شہری تیار ہوجائیں، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)ہفتہ کے روزموسم کی صورتحال کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں مطلع ابر آلود رہنےکے علاوہ آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارش کاامکان ہے جبکہ شام/رات میں چند مقامات پر ژالہ […]

کپتان بابراعظم نے آئرلینڈ سے شرمناک شکست کی ذمہ داری کس پر ڈال دی؟

ڈبلن(پی این آئی)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آئر لینڈ سے شکست پر کہا ہے کہ ہم اپنے پلان پر عمل نہیں کر سکیں اور ہمیں باولنگ اور فیلڈنگ میں شکست ہوئی۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پچ ڈبل […]

وزیرداخلہ محسن نقوی نے سخت کریک ڈائون کے احکامات جاری کر دیے

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جعلی ادویات بنانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے احکامات جاری کردیے۔ وفاقی وزیر محسن رضا نقوی نے جعلی اور سپوریئس ادویات بنانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا ٹاسک ایف آئی اے کو سونپ دیا۔ڈائریکٹر […]

کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ ریٹائرڈ ملازمین کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پنشنرز پر ٹیکس کی تجویز پیش کر دی گئی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ میں پنشرز پر ٹیکس پر غور کرنا شروع کردیا۔نجی […]

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور صوبے کی عوام کیلئے ڈٹ کرکھڑے ہوگئے

پشاور(پی این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ صوبے کے لوگوں کو چور کہنا برداشت نہیں کروں گا، وفاق نے کے پی کا ڈيڑھ سو ارب روپیہ دینا ہے، ہمارے صوبے کے بقایاجات واپس کریں، لوگوں کو ان کا حق دینا […]

سابق وزیراعظم نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے جلد بڑی خوشخبری کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اوورسیز پاکستانیوں کے لئے جلد بڑی خوشخبری کا اعلان کر دیا۔ جمعرات کو لاہور میں پارٹی رہنماؤں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نواز شریف […]

close