پی ٹی آئی سینیٹرز کو ن لیگ میں ضم کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز کو آزاد قرار دے کر ن لیگ میں ضم کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے سینیٹرز کو آزاد قرار دلوانے اور مسلم […]

بشریٰ بی بی کو کس سیل میں قید کر دیا گیا؟ اہم خبر

راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ اورسابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل میںاسی سیل میں رکھا گیا ہے جہاں 6سال قبل مریم نواز مقید تھیں،سا بق خاتون اول کوخواتین وارڈ کی بجائے متصل ہال کے ایک کمرے […]

عمران خان کیساتھ کھڑا ہونا کیوں ضروری ہے؟ فواد چوہدری کا اہم بیان آگیا

لاہور (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا ضروری اس لیے ہے کیونکہ اگر عمران خان یہ لڑائی ہار گیا تو پاکستان ہار جائے گا۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو […]

چیف جسٹس کی مدت ملازت میں توسیع، پیپلزپارٹی کا موقف بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمرالزمان کائرہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کے کچھ لوگ چیف جسٹس کو توسیع دینا چاہتے ہیں، توسیع دینے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مدت ملازمت میں توسیع سے […]

آزاد کشمیر، مظفر آباد کی جانب لانگ مارچ، سڑکیں بند

مظفرآباد(پی این آئی) پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں بجلی کے بھاری بلز، مہنگائی اور اشرافیہ کی مراعات کے خلاف جاری احتجاجی تحریک نے شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کے بعد آج دارالحکومت مظفرآباد کی جانب لانگ مارچ کا آغاز کر دیا ہے۔ […]

موسلادھار بارشیں اور شدید آندھی، الرٹ جاری کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے ) نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش اور آندھی کا الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے نے بارشوں اور آندھی کا سلسلہ 12مئی تک جاری رہنے کی پیش گوئی کردی۔ […]

چئیرمین پی ٹی آئی بنائے جانے کی خبروں پر عارف علوی کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے سابق صدر عارف علوی نے ایسی خبروں کو ’غیرضروری قیاس آرائیاں‘ قرار دیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ اُن کو تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کا چیئرمین بنایا جا رہا ہے۔ عارف علوی نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس […]

پاک فوج میں ڈی جی آئی ایس پی آر سمیت تین میجر جنرلز کو ترقی دیدی گئی

راولپنڈی (پی این آئی) پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔ پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقی و تعیناتیوں کے اہم مرحلے میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری، میجر […]

پارک لین، توشہ خانہ ریفرنس، آصف علی زرداری کو صدارتی استثنی مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی) احتساب عدالت اسلام آباد سے پارک لین اور توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں صدر مملکت آصف علی زرداری کو صدارتی استثنی مل گیا، صدر مملکت آصف علی زرداری کیخلاف کارروائی روک دی گئی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید […]

راولپنڈی، بھاری مقدار میں خطرناک اسلحہ برآمد

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی پولیس نے پیرودھائی سے غیرقانونی اسلحہ برآمد کر کے 2 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔۔۔ راولپنڈی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ برآمد کیا گیا خود کار اسلحہ خیبر پختونخوا سے پنجاب اسمگل کیا جا رہا تھا۔۔۔ پولیس حکام […]

close