فرار کی خبروں کے بعد سابق افغان نائب صدر نے ویڈیو جاری کر دی

کابل(پی این آئی)سابق افغان نائب صدر امراللہ صالح نے سوشل میڈیا پر ان قیاس آرائیوں کی تردید کی ہے کہ وہ ملک چھوڑ کر جا چکے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغان نائب صدر امراللہ صالح نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے یہ ثابت کرنے کی کوشش […]

کورونا مزید درجنوں پاکستانیوں کی زندگیاں نگل گیا ٗ ہزاروں نئے کیسز

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 79 افراد سے انتقال کر گئے اور 3980 نئے مریض بھی سامنے آئے۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 […]

صفا گولڈ مال سکینڈل، احتساب عدالت نے محفوظ فیصلہ سنادیا، بڑی گرفتار ی کر لی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)صفا گولڈ مال سکینڈل احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے نیب ریفرنس پر محفوظ فیصلہ سنادیاسی ڈی اے افسران کے خلاف کرپشن کیس کا فیصلہ سنادیا عدالت نے اپنے فیصلے میں حکم دیا کہ صفا گولڈ مال کی بالائی چار منزلیں […]

کراچی کی فضاؤں میں3 امریکی شنوک ہیلی کاپٹرز کی پرواز

اسلام آباد (پی این آئی )کراچی کی فضاؤں میں3 امریکی شنوک ہیلی کاپٹرز کی پروازدیکھی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی فضاؤں میں جمعرات کی شام امریکی شنوک ہیلی کاپٹرز کو دیکھا گیا۔شنوک ہیلی کاپٹرز شمال مشرق سے مغرب کی جانب جاتے دیکھے گئے […]

آزاد کشمیر کی صدارت مجھے سونپی جائے تنویر الیاس کی 8 ساتھیوں سمیت مستعفی ہونے کی دھمکی

اسلام آباد(پی این آئی ) حکومت آزادکشمیر کے سنیئر وزیر تنویر الیاس چغتائی نے وزیر اعظم آزادکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کو تحریری طور پر چند مطالبات پیش کیے ہیں اور کہا ہے کہ دس ستمبر تک یہ مطالبات تسلیم کیے جائیں بصورت دیگر و […]

ٹوکیو پیرالمپکس،حیدر علی نے پاکستان کیلئے طلائی تمغہ جیت کر تاریخ رقم کردی

ٹوکیو ( پی این آئی)ٹوکیو پیرالمپکس میں مردوں کے ڈسکس تھرو مقابلے میں حیدر علی نے پاکستان کے لیے پہلا طلائی تمغہ جیت کر تاریخ رقم کر دی۔حیدر علی نے چھ میں سے تیسری باری میں 47.84 میٹر کی تھرو کی جبکہ پانچویں باری میں […]

بھارتی اداکار سدھارتھ شکلا کی موت کے پیچھے وجہ کیا نکلی ؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) گزشتہ روز انتقال کر نے والے معروف اداکار اور بگ باس 13 کے فاتح سدھارتھ شکلا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام آگئی۔ تفصیلات کے مطابق سدھارتھ شکلا کو گزشتہ روز اچانک پڑنے والے دل کے دورے کے باعث فوراً […]

پنجاب میں کورونا کی صورتحال بگڑ گئی تمام سرکاری و نجی اسکولز پھر بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی )پنجاب میں کورونا کی صورتحال بگڑ گئی ،تمام سرکاری و نجی اسکولز 6 روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ کرونا کی بگڑتی صورتحال […]

آئی سی سی نے نئی ٹی ٹوئنٹی ریکنگ جاری کر دی

اسلا آباد (پی این آئی)آئی سی سی نے نئی ٹی ٹوئنٹی ریکنگ جاری کر دی، پاکستان ٹاپ 3 میں شامل ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گرین شرٹس نے صرف ایک ریٹنگ پوائنٹ کی بدولت تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ اس وقت ٹی ٹوئنٹی کی نمبر […]

امریکا نے اشرف غنی کے پاکستان سے متعلق دعوے کی تائید سے انکار کر دیا

واشنگٹن(پی این آئی) امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے سابق افغان صدر اشرف غنی کے اس دعوے کی تائید سے انکار کردیاہے کہ کابل پر طالبان کے حملے میں 10 سے 15 ہزار پاکستانی شامل تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ایک سینیئر عہدیدار نے افغانستان سے […]

تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش، محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این اائی ) جمعہ کے روز سندھ اورمشرقی بلوچستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔ اس دوران زیریں سندھ میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اورخشک […]

close