اسلام آباد (پی این آئی) تیل و گیس کی مقامی پیداوار میں اضافے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے تیل و گیس کی مقامی پیداوار بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ نئی اضافی پیداوارسے تیل کی مجموعی پیداواربڑھ کر 1870بیرل […]
پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخواہ حکومت نے پنجاب کے کسانوں سے گندم کی خریداری شروع کر دی، صوبائی حکومت کی جانب سے پنجاب کے کسانوں کو فی من گندم کے 3900 روپے ادا کیے جائیں گے۔ خیبرپختونخواہ حکومت نے پنجاب کے کاشت کاروں سے گندم کی […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں مریم نوازنے لاہور میں ٹرانسپورٹ کا 5سالہ پلان طلب کر لیا، ساتھ ہی پرپل اور بلیو […]
اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اورجنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کے علاوہ جھکڑ /گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان۔ تاہم شام /رات خیبر پختونخوا ، شما لی وسطی […]
لاہور (پی این آئی)لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں عارف والا پولیس کا پولیس مقابلہ جعلی قرار دے دیا گیا۔ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے عارف والا پولیس کو قصور وار قرار دے دیا، ابتدائی تحقیقات کے مطابق گزشتہ ہفتے عارف والا کی پولیس ٹیم نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) شہراقتدار میں مارگلہ پہاڑیوں پر ہیٹ ویو کے باعث لگی آگ شدت اختیار کرگئی۔ وزیراعظم کی معاون برائے وزارت موسمیاتی تبدیلی رومینہ خان نے بتایا کہ مارگلہ پہاڑیوں پر لگنے والی آگ تین کلومیٹر سے زائد رقبے پر پھیل گئی […]
لاہور (پی این آئی) وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں مسلسل مہنگائی میں کمی کا دعوی کر دیا ہے اور رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے گندم کا آٹا، ٹماٹر، پیاز، لہسن، پیٹرول اور ڈیزل سمیت 16 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ […]
مظفرآباد(پی این آئی) انسپکٹر جنرل ( آئی جی ) آزاد کشمیر سہیل حبیب تاجک کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ آئی جی آزاد کشمیر سہیل حبیب تاجک کو عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ گریڈ 20 کے افسر عبدالجبار کو نیا انسپکٹر جنرل تعینات […]
لاہور (پی این آئی) ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے بے احتیاطی ایک اور قیمتی جان لے گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملتان سے لاہور جانیوالی موسیٰ پاک ایکسپریس میں نوجوان ٹک ٹاک بنارہا تھا کہ اچانک اس کا سر ریلوے پول سے ٹکرا گیا، جس کے […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں پولیس اہلکاروں کیخلاف ڈکیتی کا مقدمہ درج کرلیاگیا،پولیس اہلکاروں کیخلاف ریس کورس میں مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مغلپورہ میں تعینات اہلکار خرم اور پولیس لائنز میں تعینات احسن […]
منڈی بہاالدین(پی این آئی) نواحی علاقے نورپور پیراں کے قریب کشتی الٹنے سے اس پر موجود کار دریائے جہلم میں گر گئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے، مرنے والوں میں 2 خواتین اور 4بچے شامل […]