حلقہ این اے 148ضمنی الیکشن، پیپلزپارٹی نے میدان مار لیا

ملتان(پی این آئی)حلقہ این اے 148 کے ضمنی الیکشن میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے علی قاسم گیلانی نے میدان مار لیا ہے، سنی اتحاد کونسل کے امیدوار ملک تیمور الطاف دوسرے نمبر پر رہے۔ حلقہ این اے 148 […]

گرمی کے ستائے ہوئے شہریوں کو بارشوں کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم خشک اور گرم رہے گا، تاہم شام کے اوقات میں تیز ہوائیں، جھکڑ چلنے اور گرج […]

گورنر خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ کو بڑی پیشکش کر دی

پشاور(پی این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ کو ایک پھر گورنر ہاؤس آنے کی دعوت دیتا ہوں،اگر وہ عار محسوس کرتے ہیں تو میں وزیر اعلیٰ ہاؤس جانے کو تیار ہوں،صوبے کے حقوق کیلئے وزیر اعلیٰ کے ساتھ ہر […]

گندم کی خریداری سے متعلق خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی )وزیرِ خوراک خیبر پختونخوا ظاہر شاہ طورو نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا باہر سے لائی گئی گندم نہیں خریدے گا، ہم مقامی کسانوں سے 6 لاکھ ٹن گندم خرید رہے ہیں۔ اسلام آباد میں مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا […]

ایران کا ابراہیم رئیسی کے لاپتہ ہیلی کاپٹر میں سوار دو افراد سے رابطے کا دعویٰ

تہران (پی این آئی) ایرانی امور خاص کے ایگزیکیوٹیو محسن منصوری کا کہنا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی کے لاپتہ ہیلی کاپٹر میں سوار 2 افراد نے حکام کے ساتھ متعدد رابطے کئے ہیں۔ محسن منصوری کے مطابق ان میں سے ایک ہیلی کاپٹر کا […]

پیپلز پارٹی نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے کس کے نام کی منظوری دے دیدی؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے نام کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کے نام کی منظوری دے دی، نثار کھوڑو پبلک اکاونٹس کمیٹی کے […]

صوبے میں ڈرون حملےکی خبریں، خیبر پختونخوا حکومت کا ردعمل بھی آگیا

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں ڈرون حملے کی اطلاعات کو بے بنیاد قرار دے کر مسترد کردیا۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نےکہا ہے کہ صوبے میں کوئی ڈرون اٹیک نہیں ہوا۔بیرسٹر سیف کے مطابق ایک گھر میں بارودی مواد پھٹنے […]

سابق وزیراعظم آزاد کشمیرکو گرفتار کر لیاگیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اسلام آباد سے پولیس کے مطابق سردار تنویر الیاس کے خلاف تھانہ مارگلا میں مقدمہ درج ہے۔ ذرائع کے مطابق تھانہ مارگلہ پولیس نے تنویر الیاس کو ان کی رہائش […]

آئی ایم ایف کا پاکستان سے ایک اور بڑا مطالبہ

ویب ڈیسک(پی این آئی)آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے کہا گیا ہےکہ پاکستان مصنوعی طور پر کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم نہ دکھائے، […]

انسٹاگرام نے صارفین کی سہولت کیلئے زبردست فیچر متعارف کروادیا

ویب ڈیسک(پی این آئی) میٹا کی جانب سے انسٹاگرام میں ایک نئے فیچر پیک کو متعارف کرایا جا رہا ہے۔ یہ فیچر واٹس ایپ کے ویو ونس سے ملتا جلتا ہے جس میں میسج کو ایک بار ہی دیکھا جا سکتا ہے۔مگر انسٹاگرام میں یہ […]

خیبر پختو نخوا حکومت کا سیاحوں کو بڑی سہولت دینے کا اعلان

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر برائے سیاحت زاہد چن زیب کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے سیاحوں کیلئے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ زاہدچن زیب نے بتایا کہ ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز چترال کے سیاحتی مقامات […]

close