ویب ڈیسک (پی این آئی )پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے ٹی 20 ورلڈ کپ سے پہلے انگلینڈ سیریز میں کامیابی کو ہدف بنا لیا اورکہا کہ انگلینڈ کے خلاف جیت سے ورلڈ کپ میں ہائی مورال کے ساتھ جانے کے خواہش […]
لاہور (پی این آئی ) ہیٹ ویو کے خطرہ کے پیشِ نظر پی ڈی ایم اے پنجاب نے متعلقہ اداروں کو گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے ضلعی انتظامیہ کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے الرٹ رہنے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو تھانہ مارگلہ سے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق سردار تنویر الیاس کو گزشتہ رات مارگلہ پولیس نے نجی مال میں توڑ پھوڑ قبضے کے معاملے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء حنیف عباسی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی چیف ایگزیکٹو تھے ان کی اجازت سے نوازشریف باہر گئے، نوازشریف نے باہر جانے کیلئے کوئی ڈیل نہیںکی، ووٹ کو عزت دو کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) درجہ حرارت میں اضافے کے باعث گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا (کے پی) میں گلیشیئر سے بنی جھیلیں پھٹنےکا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے وارننگ جاری کردی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق21تا 27 مئی گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں […]
کراچی (پی این آئی)پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما سردار لطیف کھوسہ نے صحافیوں کے کیسز مفت میں لڑنے کا اعلان کردیا۔ انصاف ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران سردار لطیف کہا کہ میڈیا پاکستان کی ریاست کا چوتھا ستون ہے، 2023ء ہیومن رائٹس […]
اسلام آباد (پی این آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ گریڈ17 تک کے ملازمین کی تنخواہ دگنی کی جائے ورنہ یہ لاوا پھٹے گا، حالات ایسے ہوچکے ہیں کہ زندگی گزارنا لوگوں کے بس میں نہیں۔ میڈیا سے گفتگو […]
لاہور (پی این آئی) سیمنٹ کی قیمت میں ہفتے کے آغاز پر ہی اضافہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سیمنٹ کی بوری میں 30 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ،سیمنٹ کا ریٹ ریٹیل میں 1230 روپے فی بیگ تک پہنچ گیا، قیمتوں […]
لاہور ( پی این آئی) بجلی کی نئی قیمت 85 روپے ہو جانے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق مہنگائی کی چکی میں بری طرح س جانے والی عوام پر مسلم لیگ ن کی وفاقی حکومت نے مہنگائی کا ایٹم بم گرانے کی تیاریاں شروع کر […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان میں عیدالاضحٰی کی ممکنہ تاریخ بتا دی گئی، حج بیت اللہ کی آمد میں ایک ماہ سے کم وقت باقی رہ گیا۔ ماہ ذی القعدہ کا پہلا عشرہ گزر جانے کے بعد پاکستان سمیت دنیا بھر میں عید قربان کی […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)ایپل نے 2017 میں آئی فون ایکس (10) او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فیس آئی ڈی کے ساتھ متعارف کرایا تھا۔ مگر اس کے بعد سے آئی فونز کے ڈیزائن میں کوئی خاص نمایاں تبدیلی نہیں کی گئی۔ مگر اب […]