بجلی شارٹ فال کتنا ہوگیا؟اہم خبر آگئی

پشاور(پی این آئی)پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی میں بجلی شارٹ فال آٹھ سو میگا واٹ تک پہنچ گئی ہے جبکہ بجلی لوڈ شیڈنگ چھ سے آٹھ گھنٹے تک ہورہی ہے نوے فیصد لائن لاسز والے علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بیس گھنٹے تک پہنچ چکا […]

عمران خان کیساتھ کھڑا ہو ں اور کھڑا رہوں گا، چوہدری پرویز الٰہی کا گھر پہنچتے ہی بڑا اعلان

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ جب تک ہمارا مینڈیٹ واپس نہیں ہوگا تب تک شجاعت صاحب کے بچوں سے بات نہیں ہوگی۔ میں بانی پی ٹی آئی کے ساتھ تھا، ہوں اور […]

پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الٰہی کو جیل سے رہا کر دیا گیا، گھر پہنچ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما چوہدری پرویز الہٰی کو جیل سے رہا کردیا گیا۔ چوہدری پرویز الہٰی کوٹ لکھپت جیل سے ظہور الہٰی پیلس پہنچ گئے۔ آج لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری پرویز الہٰی کی رہائی کا حکم دیا تھا، ہائیکورٹ […]

سابق پاکستانی کرکٹر کا انتقال ہوگیا

لاہور (پی این آئی)سابق پاکستانی کرکٹر سجاد اکبر انتقال کر گئے۔ بھائی امیر اکبر کے مطابق سجاد اکبر کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا، ان کی عمر 63 برس تھی۔ سجاد اکبر نے 2 انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی […]

لاپتہ شاعر فرہاد کی بازیابی کی یقین دہانی کروا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) اٹارنی جنرل منصور اعوان نے لاپتا شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کی یقین دہانی کروادی، جس پر عدالت نے انہیں 24 مئی تک کا وقت دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں لاپتا شاعر احمد فرہاد کی […]

ٹرینوں کے کرایوں میں 50فیصد تک کی بڑی کمی کردی گئی

لاہور(پی این آئی)پاکستان ریلوے نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد مختلف ٹرینوں کے کرایوںمیں 50فیصد تک کمی کر دی،ریلوے حکام نے 1 کلو میڑ سے 200 کلو میٹر تک تمام کلاسز کی ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کی گئی ہے،اے سی کلاس […]

عمران خان کی رہائی سے متعلق اہم پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ایک ڈیڑھ ماہ میں رہا ہو جائیں گے۔ بیرسٹرگوہر خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شیر […]

پی ٹی آئی رہنمائوں کیخلاف بھی توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کی طرف سے عدلیہ اور ججز کو سکینڈلائز کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنمائوں رئوف حسن اور شعیب شاہین کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔ میاں دائود ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ آف پاکستان […]

خیبرپختونخو احکومت کا صحت کارڈ کی رقم بڑھانے کا فیصلہ

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے صحت کارڈ کی رقم 10 سے بڑھا کر 20 لاکھ روپے کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ صحت کے شعبے میں ہم […]

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کا ذمہ دار کون ہے؟ امریکا کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ امیر عبداللہیان، ایرانی صوبے مشرقی آذربائیجان کے گورنر مالک رحمتی، تبریز کے امام سید محمد الہاشم، صدر کی سکیورٹی یونٹ کے سربراہ سید مہدی موسوی سمیت نو افراد اتوار کے روز ایک ہیلی […]

اگر عمران خان اسمبلی نہ چھوڑتے تو وہ دوبارہ وزیراعظم بن جاتے

لاہور ( پی این آئی ) چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ میں گارنٹی سے کہتا ہوں اگر عمران خان اسمبلی نہ چھوڑتے تو وہ دوبارہ وزیراعظم بن جاتے، قمرباجوہ کہتے ہیں اگر سچ بول دیا تو یہ سب منہ […]

close