بات عمران خان کے قتل کی طرف جاتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے، پی ٹی آئی رہنما

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنمائوں نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کیا تھا اور اب بات اب اسی طرف جاتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے، یہ لوگ وزیراعظم کو نکالتے تھے اور لاتے […]

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں گرمی کی شدید لہر کے بعد جمعہ کو مختلف شہروں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش اور ژالہ باری ہوئی جس سے گرمی کی شدت میں کمی آئی ہے جبکہ اسلام آباد میں پی ٹی آئی سیکریٹریٹ میں آندھی […]

ملازمین کو تین تنخواہوں کے برابر تنخواہیں دینے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن کی جانب سے افسران اورملازمین کیلیے تین بنیادی تنخواہوں کے برابر بونس دینے کا اعلان کیا گیا ہے تاہم 7فروری سے قبل چھٹیوں پر گئے ملازمین اعزازیہ کے حق دار نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن […]

خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی

واشنگٹن (پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرنے کا سلسلہ جاری ہے، برینٹ کروڈ کے معاہدے 58 سینٹ کی 0.71 فیصد کمی کے […]

سیلز ٹیکس میں اضافے کی تجویز پر وزیر اعظم شہباز شریف نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ایف بی آر کی جانب سےسیلز ٹیکس میں اضافے کی تجویز وزیر اعظم شہباز شریف نے مسترد کردی۔ ہم نیوز کے مطابق ایف بی آر نے مختلف اشیا پر سیلز ٹیکس 18 سے 19 فیصد کرنے اور پیٹرولیم مصنوعات پربھی […]

خیبر پختونخوا حکومت کے وفاق سے پہلے بجٹ پیش کرنے پر وفاقی حکومت کاردعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر مملکت علی پرویز ملک نے کہا ہے پی ٹی آئی نے ملک کودیوالیہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرمملکت علی پرویز ملک کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی خیبرپختونخوا کی حکومت نے وفاق سے […]

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کوبالآخر ایس آئی ایف سی میں شرکت کی دعوت مل گئی

پشاور (پی این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو ایس آئی ایف سی میں شرکت کی دعوت موصول ہوئی ہے، وزیراعلیٰ کل ہونے والے اجلاس میں شرکت کر کے صوبے […]

پاکستانی نرسز کیلئے خوشخبری، ایک اور ملک نے نوکریوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی) اوورسیز امپلائمنٹ کارپوریشن نے پاکستانی نرسوں کے لیے ملائیشیاء میں ملازمتوں کے مواقع کا اعلان کیا ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق کارپوریشن کی طرف سے کہا گیا ہے کہ ملائیشیاء کی ایک ہیلتھ فرم کو لگ بھگ 100خواتین نرسوں کی […]

گرمی کی شدت بڑھتے ہی مختلف انفیکشنز کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف

کراچی(پی این آئی)گرمی کے پیش نظر ماہرین صحت نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق گرمی کی شدت بڑھتے ہی مختلف انفیکشنز کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، غیر معیاری مشروبات اور کھانوں سے معدے کے مسائل ہوتے […]

قاتلانہ حملے میں زخمی صحافی دوران علاج انتقال کرگئے

کراچی(پی این آئی)گھوٹکی میں قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے صحافی نصراللہ گڈانی دوران علاج انتقال کرگئے۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میرپور ماتھیلو کے صحافی نصراللہ گڈانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم نصراللہ […]

بھارتی خفیہ ایجنسی را کے 2 دہشتگردوں گرفتارکر لیا گیا

کراچی(پی این آئی)کراچی سے بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی ’را‘ کے دو دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایس پی کورنگی حسن سردار کے مطابق چند روز پہلے حساس اداروں اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلق […]

close