جیپ کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کےکئی افراد جاں بحق ہوگئے، افسوسناک خبر

لاہور(پی این آئی)شانگلہ میں جیپ کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ تحصیل الپوری کے علاقے پاگوڑی میں پیش آیا جہاں تیز رفتاری کے باعث جیپ کھائی میں جاگری۔حادثے کے نتیجے میں 6 افراد موقع […]

یوٹیوب نے صارفین کی بڑی مشکل آسان بنا دی

ویب ڈیسک(پی این آئی)بیشتر افراد گانے سننے کے لیے یوٹیوب کو ترجیح دیتے ہیں اور اس مقصد کے لیے گوگل نے یوٹیوب میوزک کے نام سے ایک الگ سروس بھی متعارف کرائی ہوئی ہے۔ اگر آپ یوٹیوب میوزک استعمال کرتے ہیں تو اچھی خبر یہ […]

مقتول صحافی نصراللہ گڈانی کے لواحقین کیلئے ایک کروڑ روپے کا اعلان

ویب ڈیسک(پی این آئی)امریکی پاکستانی اور ری پبلکن رہنما علی شیخانی نے سندھ کے شہر میرپور ماتھیلو میں قتل کیے جانے والے صحافی نصراللہ گڈانی کے لواحقین کیلئے ایک کروڑ روپے کا اعلان کردیا۔ ٹیکساس سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے علی شیخانی نے […]

لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیسے ممکن ہے؟وفاقی وزیر نےآسان حل بتادیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ کا خاتمہ بجلی چوری روکنے سے ہی ممکن ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا ہے کہ ہم نے مل بیٹھ کر مسائل پر بات کر کے ان […]

وزیراعظم کی جانب سے چھٹی کا اعلان ، تحریک انصاف کا ردعمل بھی آگیا

پشاور(پی این آئی) مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کا وزیراعظم کی جانب سے 28 مئی چھٹی کے اعلان پر ردعمل میں کہنا ہے کہ قوم اگر کل مقررہ وقت سے2 گھنٹے زیادہ کام کرتی تو زیادہ مضبوط اور پائیدار پیغام جاتا،اس وقت قوم کا ایک […]

قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والی سابقہ اداکارہ زینب جمیل نے بڑا مطالبہ کر دیا

لاہور(پی این آئی)سابق ماڈل اور اداکارہ زینب جمیل نے کہا ہے کہ بیانات اور ثبوت فراہم کیے ہوئے چار دن ہوچکے ہیں مگر پولیس نے اب تک مجھ پر قاتلانہ حملہ کرانے والے میرے شوہر کو گرفتار نہیں کیا۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے […]

بابر اعظم نے ٹی 20 کرکٹ میں روہت شرما کا ریکارڈ توڑ دیا

لاہور(پی این آئی)ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے رنز کی دوڑ میں روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ بابر اعظم نے یہ اعزاز انگلینڈ کے خلاف برمنگھم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران حاصل کیا، انہوں نے […]

روضہ رسولﷺ میں داخلے سے متعلق سعودی عرب کی نئی ہدایات جاری

ویب ڈیسک(پی این آئی)حج کے پیش نظر سعودی عرب روضہ رسول ﷺ پر آنے والے عاظمین حج اور عمرہ زائرین کے لیے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کی دیکھ بھال کے لیے قائم جنرل اتھارٹی […]

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت تنقید کی زد میں آگئے

ویب ڈیسک(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے بتایا ہے کہ آج کل وہ متحدہ عرب امارات میں چھٹیوں سے لطف اندوز ہورہے ہیں، انہوں نے درخواست کی ہے کہ ان سے رابطہ نہ کیا جائے۔ سوشل […]

ورلڈ کپ سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑا جھٹکالگ گیا

ویب ڈیسک(پی این آئی) بھارتی مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی کے امریکہ کے ویزے میں تاخیر کے باعث وہ بنگلہ دیش کے خلاف پہلا وارم اپ میچ نہیں کھیل پائیں گے ۔ بھارتی سٹار کرکٹر ویرات کوہلی کو امریکا کا ویزہ تاحال نہیں مل […]

پاکستان ریلوے میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

لاہور(پی این آئی) پاکستان ریلوے کے پراپرٹی اینڈ لینڈ ڈیپارٹمنٹ کی چار سال کی خصوصی آڈٹ رپورٹ میں 12 ارب 49 کروڑ 89 لاکھ روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ریلوے کے پراپرٹی اینڈ لینڈ ڈیپارٹمنٹ میں خامیوں کی نشاندہی کے لیے خصوصی […]

close