امریکہ کیلئے پاکستانی پروازوں کی بحالی کے معاملے میں اہم پیشرفت

اسلام آباد(پی این آئی)‏امریکہ کیلئے پاکستانی پروازوں کی بحالی کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ، امریکہ کی فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی کومتعلقہ فیس کی مد میں 75 ہزار ڈالرزادا کردئے گئے ۔ ذرائع کے مطابق ایف اے اے کی 5 رکنی ٹیم کی […]

بانی پی ٹی آئی کیجانب سے پارٹی سے نکالے جانے پر شیر افضل مروت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے پارٹی سے نکالے جانے پر شیر افضل مروت کا سخت ردعمل آگیا۔ شیر افضل مروت نے بیان میں کہا ہے کہ مجھے اپنی پارٹی کے لوگوں نے بار بار بدنام کیا ہے۔ […]

اہم ترین پی ٹی آئی رہنما کوگرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما سیمابیہ طاہر کو نو کو مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس نے انہیں پولیس چوکی اڈیالہ منتقل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ سیمابیہ طاہر عدالت […]

سپریم کورٹ کے 2 سینئرججزکے حوالے سے راناثنا اللہ کا اہم بیان

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے 2 سینئر ججز کا بعض معاملات میں طرز عمل ایسا ہے کہ ریفرنس بنایا جاسکتا ہے۔ نجی ٹی وی جیو […]

علیمہ خان اور عظمیٰ خان کیلئے اچھی خبر

لاہور(پی این آئی)پولیس نے 9مئی کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں علیمہ خان اورعظمیٰ خان کو بے قصور قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں علیمہ خان کیخلاف 9مئی کے مقدمات میں عبوری ضمانتوں پر سماعت ہوئی،عدالت […]

بیرسٹرسیف کو عہدے سے ہٹادیا گیا

پشاور (پی این آئی) بیرسٹرسیف کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے جنرل سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق صوبائی صدارت سنبھالنے کے بعد جنید اکبر کی پارٹی سطح پر عہدوں میں ردوبدل کا سلسلہ جاری ہے۔جنید […]

یکم مارچ سے نئی حکومت کے قیام کا اعلان

دبئی (پی این آئی) شام کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے اعلان کیا ہے کہ شام میں یکم مارچ سے نئی حکومت قائم کی جائے گی۔ انہوں نے یہ اعلان ورلڈ گورنمنٹ سمٹ کے دوران کیا جو متحدہ عرب امارات میں منعقد […]

ٹائٹن آبدوز کے دھماکے کی خوفناک آڈیو جاری کردی گئی

واشنگٹن(پی این آئی) نیشنل اوشیانک اینڈ ایٹموسفیرک ایڈمنسٹریشن (این او اے اے) نے ٹائٹن آبدوز کے 2023 میں ہونے والے دھماکے کی خوفناک آڈیو جاری کر دی ۔ امریکی محکمہ دفاع کے مطابق یہ آوازیں ایک ایسے مخصوص آڈیو ریکارڈر نے محفوظ کیں جو ٹائٹن […]

سپریم کورٹ کے سابق جج انتقال کرگئے

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ کے سابق جج عظمت سعید شیخ لاہور میں انتقال کرگئے۔ اہل خانہ کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید شیخ کچھ عرصے سے علیل اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔عظمت سعید شیخ 2012 سے 2019 تک سپریم کورٹ میں بطور جج […]

پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا‎

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن کوڈوزیئر اور خط بھیج دیا۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے تصدیق کی کہ اسلام آباد میں آئی ایم ایف مشن کوڈوزیئر […]

روس نے بھارت کو بڑی پیشکش کردی

نئی دہلی(پی این آئی) روس نے بھارت کو جدید ففتھ جنریشن لڑاکا طیارے فراہم کرنے کی پیشکش کردی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق روسی اور بھارتی حکام نے گزشتہ روز بتایا کہ روس کی جانب سے بھارتی فضائیہ کے لیے جدید ففتھ جنریشن لڑاکا […]

close