مفت سولر سسٹم کیسے حاصل کیا جائے؟ پنجاب کے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے صوبے کے مستحق عوام کو مفت سولرسسٹم فراہم کرنے کا طریقہ کار طے کرلیا۔ دستاویزات کے مطابق ماہانہ 100 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے 50 ہزار گھرانوں کو مفت سولر سسٹم فراہم کیا جائےگا۔ تمام اخراجات صوبائی حکومت برداشت […]

عید الاضحی پر موسم کیسا ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں عید کے دنوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیش گوئی کی ہے جہاں شہریوں کوہیٹ سٹروک کی روک تھام کے لئے گھروں میں رہنے کی تاکید کی گئی ہے۔ اے پی پی کے مطابق چیف […]

عید سے پہلے پاکستان ریلوے نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی(پی این آئی)پاکستان ریلوے کی جانب سے کراچی سے دو عید اسپیشل ٹرینیں چلانےکافیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق عیدکاچاندنظرآنےکےبعد عید اسپیشل ٹرینوں کا اعلان کیا جائےگا، ایک عید اسپیشل ٹرین کراچی سے لاہور کے لئے روانہ ہوگی،ٹرین میں اکنامی کلاس اوراےسی […]

گرمی سے پریشان شہریوں کے لیے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق آج سے یکم جون تک ملک کے بالائی علاقوں میں گردوغبار، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں متوقع ہیں۔ ترجمان این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ متعلقہ […]

فی تو لا سونا کتنا سستا ہو گیا؟ خریداروں کے لیے اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا مزید سستا ہوگیا۔ آل صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق پاکستان میں 24 قیراط فی تولہ سونا 500 روپے سستا ہوکر 240300 روپےکا ہوگیا۔اس کے علاوہ دس گرام سونے کی قیمت 429 روپےکم […]

عید الاضحی کب ہوگی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے عید الاضحیٰ 17 جون بروز پیر کو ہونے کی پیشگوئی کر دی۔ کلائیمنٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق چاند 7 جون بروز جمعہ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے اور عید الضحیٰ 17 جون بروز پیر […]

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کسانوں کیلیے بڑا اعلان

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گندم کی خریداری میں کرپشن کے خاتمے کے لئے کسانوں کو براہ راست سبسڈی دینے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ارکان اسمبلی نے ملاقات کی جس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ […]

صرف سات ہزار روپے میں سولر سسٹم دینے کا فیصلہ

کراچی (پی این آئی )سندھ حکومت نےعالمی بینک کے اشتراک سے 7 ہزار روپے میں پورا سولر سسٹم عوام کو فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبے میں 2 لاکھ گھرانوں کو 7 ہزار روپے میں پورا سولر سسٹم فراہم کیا جائے […]

پارٹی صدارت سنبھالنے کے بعد نواز شریف کا شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل سے متعلق بڑا بیان

لاہور (پی این آئی) میاں نواز شریف نے پارٹی صدر منتخب ہونے کے بعد خطاب میں شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی تقریفیں شروع کردیں۔ لاہور میں پارٹی سیکریٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب کے دوران نواز شریف نےکہا کہ […]

بجلی نہیں، گاہک ٹھنڈی بوتل مانگتے ہیں، دکانداروں کی چیخیں

کراچی(پی این آئی)کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف صارفین نے سوشل میڈیا پر ردِعمل جاری کر دیا۔ لوڈشیڈنگ سے پریشان دکاندار کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک بجلی نہیں دیتی اور گاہک کولڈ ڈرنک مانگتے ہیں، لائٹ نہ ہونے کے سبب […]

close