پاکستان میں 48 گھنٹوں کے دوران ہولناک زلزلے کی پیشنگوئی

نیدر لینڈ کی سولر سسٹم جیومیٹری سروے نے پاکستان میں آئندہ 48 گھنٹوں میں طاقتور زلزلے کی پیشگوئی کر دی، جس کی شدت 6 یا اُس سے زائد ہو سکتی ہے۔ زلزلہ پیما ریسرچ انسٹیٹیوٹ سولر سسٹم جیومیٹری سروے نے چمن فالٹ لائن کو انتہائی […]

کراچی والوں نے 50 ملین ڈالرز گھروں میں چھپا رکھے ہیں؟ حساس اداروں کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف

کراچی (پی این آئی)کراچی میں ڈالرز مافیا کی جانب سے 50 ملین سے زائد امریکی ڈالرز گھروں میں چھپائے جانے کا انکشاف ہوا ہے اس سلسلے میں حساس ادارے شبانہ روز تحقیقات کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے مختلف بینکوں اور منی […]

شوہر کو کھانے میں زہر دینے کا خدشہ ہے، بشریٰ بی بی نے کس چیز کیلئے درخواست دائر کردی

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ نے شوہر کی سکیورٹی اور تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔بشریٰ بی بی نے لطیف کھوسہ کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست جمع کرائی جس میں وزارت داخلہ، […]

عدالتی حکم کے باوجود پرویز الٰہی کو گرفتار کرنے والے پولیس افسران نے غیر مشروط معافی مانگ لی

لاہور ( پی این آئی) مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف وسابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو بحفاظت گھر نہ پہنچانے پر توہین عدالت کی درخواست پر ڈی آئی جی آپریشنز اور ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی […]

محمد علی درانی نے پہلے مرحلے کی کامیابی کے بعد شفاف انتخابات کے انعقاد کیلئے فارمولا پیش کر دیا

لاہور(پی این آئی) سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات محمد علی درانی نے اعتماد سازی کے لئے اقدامات کے پہلے مرحلے کی کامیابی کے بعد شفاف انتخابات کے انعقاد کے لئے فارمولا پیش کر تے ہوئے کہا ہے کہ میری تجویز ہے کہ قومی اور […]

عمران خان کی ضمانت کی 9 درخواستیں مسترد کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے چئیرمین پی ٹی آئی کی درخواستیں منظور کرلیں۔ ان کیسز میں 9 مئی […]

فریقین کو فیض آباد دھرنے پر حقائق پیش کرنے کا ایک اور موقع مل گیا، سپریم کورٹ کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیض آباد دھرنا نظرِ ثانی کیس کی 28 ستمبر کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر تے ہوئے فریقین کو فیض آباد دھرنے پر حقائق پیش کرنے کا ایک اور موقع دیدیا ۔فیض آباد دھرنا […]

ذکا اشرف کا ورلڈکپ کی پرفارمنس کو دیکھ کر مستقبل میں مشکل اور بڑے فیصلے کرنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ ذکا ء اشرف نے کہا ہے کہ ورلڈکپ کی پرفارمنس کو دیکھ کر مستقبل میں مشکل اور بڑے فیصلے کریں گے جب کہ بغیرپرفارمنس سینٹرل کنٹریکٹ 3 سال تک نہیں چلے گا۔ایک انٹرویومیں چیئرمین پی سی بی […]

سائفر کیس ، عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی سےمتعلق بڑا حکم جاری

اسلام آباد(پی این آئی)آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں چئیرمین تحریک انصاف اور شاہ محمود قریشی کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سائفر کیس کا چالان جمع ہونے کے بعد جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا کہ گواہان کے […]

ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری ، روپے کی قدر میں مزید اضافہ ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 24 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے […]

انٹرنیشنل سٹار بننے سے پہلے حالات کیسےتھے؟حارث رؤف بتاتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپیڈ سٹار اور اپنے اگریشن کے باعث ’’بامسی ‘‘کے نام سے مشہور حارث رؤف انٹر نیشنل سٹار بننے سے قبل کے حالات کو یاد کر کے آبدیدہ ہو گئے ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں […]

close