پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو نے کہا ہے کہ صوبے میں گندم کی خریداری میں مبینہ کرپشن پر محکمہ خوراک کے 9 اہلکاروں کو معطل کیا گیا ہے. پشاور میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ظاہر شاہ طورو نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے 200 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے ٹیرف میں اضافہ نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع وزیراعظم آفس کا کہنا ہے کہ بجلی کے پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے بجلی نرخوں میں اضافے کی معاشی ٹیم کی تجویز […]
اسلام آباد(پی این آئی )محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ذوالحج کا چاند 7جون جمعہ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے، اس طر ح عیدالاضحیٰ پیر 17 جون کو ہوگی۔ تاہم پاکستان میں عید الاضحیٰ کی تاریخ کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال […]
لاہور(پی این آئی)چکن کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے،لاہور میں آج مرغی کے گوشت کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا،جبکہ پشاور میں مرغی کی قیمت گر گئی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں زندہ برائلر مرغی کی فی کلو قیمت میں 15 […]
روالپنڈی/لاہور(پی این آئی)سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے بانی چیئرمین کی ہمشیرہ علیمہ خان نے عمران خان اور بشری بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملنے والی اے سی سہولت کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں وہ سہولیات میسر […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ساتویں مردم شماری کے مطابق حلقہ بندیوں کے لئے تین رکنی ٹیم بنا دی۔ حلقہ بندیوں کیلئے قائم کمیٹی کے نوٹیفکیشن کے مطابق ضلعی الیکشن کمشنر […]
اسلام آباد(پی این آئی)اوگرانے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر تے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمتوں میں 3روپے 86 پیسے فی کلوکی کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 234 […]
اسلام آباد(پی این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان نے ریاست مخالف ٹویٹ کے معاملے میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے ) کی تفتیش میں شامل ہونے سے انکار کردیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے شیخ […]
حیدرآباد (پی این آئی) حیدرآباد میں گیس سلنڈر کے دھماکے کے باعث آگ سے جھلس کر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہوگئی۔ جاں بحق ہونے والوں میں 6 سال کا حسنین 15 سال کا بلال، 10 سال کا رحیم اور ایان شامل ہیں […]
کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے ہاؤسنگ سوسائٹی بنانے کا اعلان کردیا۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں صوبے میں سرمایہ کاری کے لیے ’سندھ بزنس ون اسٹاپ شاپ‘ کی بھی منظوری دی گئی۔کابینہ اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کے ساتھ گرد آلود ہوائیں /جھکڑ چلنے کا امکان ہے۔ تاہم گلگت بلتستان اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ […]