اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کور کمیٹی نے سوشل میڈیا پوسٹ پر بانی پی ٹی آئی کے خلاف ایف آئی اے کی تحقیقات مسترد کردیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کور کمیٹی اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پوسٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف سوشل میڈیا پوسٹ کی تحقیقات کو بلاجواز قرار دے دیا جبکہ چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بانی پی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اب تک کی بڑی کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شہباز شریف کی جانب سے […]
مظفر آباد(پی این آئی)آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ محکمہ تعلیم آزاد کشمیر کی جانب سے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان ہوگیا اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے حمودالرحمان کمیشن کی رپورٹ پر مبنی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ فی الحال تحریک انصاف سے کسی بھی قسم کے مذاکرات نہیں کیے جائیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ مجھ سے کوئی بھی فرائض کی بھیک مانگنے کی توقع نہ رکھے، میری عزت نفس مجروح ہوئی ہے۔ انہوں نے ایکس پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ […]
راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر)قمر جاوید باجوہ پر اعتماد کرنا اپنی سب سے بڑی غلطی قرار دیدیا،مجھے یقین ہے کہ میری قید کا سارا منصوبہ جنرل باجوہ نے بنایا اور اس کیلئے […]
لاہور ( پی این آئی ) عید الاضحٰی کی تعطیلات کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق عید الاضحٰی کی آمد میں 3 ہفتے سے کم وقت باقی رہ جانے پر ملکملیں گی۔ بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں عید قربان 17 جون […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت کی طرف سے شہریوں کو مفت سولرپینلز دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس منصوبے پر 10ارب روپے لاگت آئے گی اور ان سولرپینلز کی تنصیب کا خرچ بھی صوبائی حکومت ہی برداشت کرے گی۔ حکومت کی طرف سے صوبہ […]
کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے ہائوسنگ سوسائٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق گزشتہ روز صوبائی کابینہ کے اجلاس کے بعد وزیراطلاعات شرجیل میمن نے کہا کہ یہ سوسائٹی لوئر گریڈ سٹاف کے لیے بنائی جائے […]
اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی زین قریشی کا کہنا تھاکہ ’ایسی کوئی بات نہیں ہے کہ خان صاحب کے اکاؤنٹ کو باہر سے کوئی آپریٹ کررہا ہے ، عمران خان پابند سلاسل ہیں وہ اپنا اکاؤنٹ خود تو نہیں چلاسکتے تو […]