حیدرآباد (پی این آئی)سانحہ پریٹ آباد کے بعد ضلعی انتظامیہ کی کارروائیوں کے نتیجے میں ایل پی جی سلنڈرز کی فروخت بند ہوگئی، جس کی وجہ سے ایل پی جی استعمال کرنے والے ٹرانسپورٹرز پریشان ہیں۔ یاد رہے کہ چند روز قبل حیدر آباد کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے وزیر پیٹرولیم مصدق ملک اور خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فارم 47 سے اقتدار میں آنے والوں سے بات چیت کسی […]
دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے کہا ہے کہ گولڈن اقامہ رکھنے والے غیرملکیوں کو طویل المدتی قیام کی اجازت، گولڈن اقامے کیلئے کسی اسپانسر کی بھی ضرورت نہیں، گولڈن اقامہ ہولڈرز امارات میں رہتے ہوئے ملازمت کرسکتے ہیں۔ علاوہ ازیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)جسٹس بابرستار کا فیملی ڈیٹا لیک کرنے اور سوشل میڈیا مہم کے خلاف توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس 3جون کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا،جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں […]
کراچی (پی این آئی ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑگئی، طیارے میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری اہل خانہ کے ہمراہ سوار تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر نجی ایئرلائن کے […]
سوات(پی این آئی)سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.8ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی زیرزمین گہرائی 95کلو میٹر تھی. زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز پاک افغان تاجکستان […]
لندن (پی این آئی) پوری دنیا میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ارجنٹ پاسپورٹ 7روز میں جاری کرنے کا حکم دیدیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لندن میں پاسپورٹ اور نادرا سینٹرز کا دورہ کیا،محسن نقوی سنٹرز […]
نیویارک (پی این آئی) سابق کپتان مصباح الحق نے بھارتی کرکٹر ویراٹ کوہلی کو پاکستان ٹیم کیلئے سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں جب مصباح الحق سے پوچھا گیا کہ وہ کس کو 9 جون کے میچ میں […]
مظفرگڑھ (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمیں اداروں کا احترام ہے، ہم پارلیمنٹ کو عوام کا نمائندہ ادارہ سمجھتے ہیں، اس میں عوام کے نمائندے ہونے چاہئیں، جاسوسی کا نمائندے نہ ہوں، اس لیے فروری […]
اسلام آباد(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر رمیش کمار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسی سال اسی سال حکومت کی تبدیلی دیکھ رہا ہوں کیونکہ مشکل بجٹ کے بعد مزید خرابی ہوگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر رمیش کمار نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی شہریوں نے یو پی ایس اور اس کی بیٹریاں خریدنی شروع کردی ہیں۔ گو گزشتہ برس کے مقابلے میں صرف یو پی ایس کی ہی نہیں بلکہ گاڑی کی بیٹریوں کی قیمتوں میں بھی قدرے […]