گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت استعمال شدہ گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھانے کی تجویز پر غور کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کو استعمال شدہ گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے جس سے پاکستان میں امپورٹڈ استعمال شدہ گاڑیاں مزید […]

عمران خان کی جیل سے رہائی کیسے ممکن ہوگی؟ اعتزاز احسن نے بڑا مشورہ دیدیا

لاہور ( پی این آئی ) سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملنے کا مشورہ دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتراز احسن نے کہا کہ بانی […]

عمران خان کے نظریے کا حقیقی جنگجو ہوں، شیر افضل مروت کا دبنگ اعلان

دبئی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءشیر افضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان کے نظریے کا حقیقی جنگجو ہوں، میں کسی سیاسی محاذ پر کبھی پیچھے نہیں ہٹوں گا،میر ے دل سے اپنے قائد عمران خان کی محبت کو کم نہیں کیا جاسکتا۔ […]

ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں

قصور(پی این آئی)ضلع قصور میں خسرے کی وبا پھیلنے پر محکمہ صحت کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔   سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر طلحہ نے تاحکم ثانی ضلع قصور میں محکمہ صحت کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردیں، چھٹیاں ممکنہ خسرے کی […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پیر کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ آندھی /جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ […]

ینگ ڈاکٹرز کا پنجاب بھر کے اسپتالوں میں ہڑتال کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے پنجاب بھر کے اسپتالوں میں ہڑتال کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ڈاکٹر شعیب نیازی نے صوبے بھر کے اسپتالوں میں ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کل سے او پی […]

حیدر آبا دسلنڈر دھماکہ، جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد میں اضافہ

حیدرآباد(پی این آئی)حیدرآباد میں گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکے کا ایک اور زخمی کراچی میں چل بسا، حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی جبکہ زیر علاج 6 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق حیدرآباد سلنڈر دھماکے کا زخمی […]

ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس پر بڑی پابندی عائد

لاہور(پی این آئی) 5جون سے ہوٹلوں، ریسٹورنٹس اور دیگر فوڈ پوائنٹس پر پلاسٹک بیگز میں کھانا دینے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہاکہ خلاف ورزی کرنے والے مالکان کو بھاری […]

سجل علی کاشادی سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی کا شادی سے متعلق بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، یاد رہے کہ سجل علی سال 2020 میں اداکار احد رضا میر کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھیں تھیں جبکہ دونوں کے […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل معروف بھارتی کرکٹر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان

نئی دہلی (پی این آئی )بھارتی کرکٹر دنیش کارتھک نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پوسٹ میں دنیش کارتھک نے کہا کہ تمام طرز کی کرکٹ کو خیرباد کہہ رہا ہوں، خود کو خوش […]

close