جناح- گاندھی ٹرافی، ذکا اشرف کی بھارتی بورڈ کو دوطرفہ سیریز کی پیشکش

لااہور (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو جناح گاندھی ٹرافی کے تحت دوطرفہ سیریز کھیلنے کی پیشکش کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ ذکا اشرف نے دونوں ممالک […]

وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر

اسلام آباد (پی این آئی)وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر ہو گئے۔پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق وائس ایڈمرل نوید اشرف کو 7 اکتوبر 2023 کو ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دی جائے گی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان […]

ایک کروڑ 40 لاکھ ڈالرکی نیلامی کا اعلان

افغانستان کے مرکزی بینک نے 1 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز کو نیلام کرنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی کےمطابق افغانستان میں ڈالرز نیلام کرنے کا فیصلہ مقامی کرنسی کو مارکیٹ میں استحکام دینے کیلئے کیا گیا، نیلامی کیلئے آج کا دن مخصوص کیا […]

طیارہ گر کر تباہ

اسلام آباد(پی این آئی)امریکی ریاست یوٹاہ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی ریاست یوٹاہ میں گرنے والے چھوٹے طیارے میں سینیٹرڈگ لارسن ان کی اہلیہ اور 2 چھوٹے بچے سوار تھے، حادثے میں تمام افراد ہی ہلاک ہو […]

امریکا کی معروف کھلاڑی نے اسلام قبول کرلیا

اسلام (پی این آئی)امریکا کی معروف مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) فائٹر امبر لیبروک نے اسلام قبول کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق 35سالہ ایتھلیٹ امبر لیبروک پروفیشنل فائٹرز لیگ میں فیدر ویٹ ڈویژن میں مقابلہ کرتی ہیں اور اپنے کیریئر میں بہت سی فتوحات […]

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی سماعت، آج کے بعد یہ کیس نہیں چلے گا، چیف جسٹس

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت براہ راست نشر کی گئی، چیف جسٹس نے آج ہی پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت مکمل کرنے کا عندیہ دے دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق چیف جسٹس کی […]

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ڈپی این آئیالر کی قیمت میں مسلسل تین ہفتوں تک کمی کے بعد روپے کی قدر بحال ہو گئی ہے۔ منگل کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے ایک پیسے سستا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی […]

روس سے دوسرا کارگو پاکستان پہنچ گیا

کراچی(پی این آئی) روس سے ایک لاکھ میٹرک ٹن خام تیل کا دوسرا کارگو پاکستان پہنچ گیا۔ذرائع کے مطابق روس سے دوسرا خام تیل کا کارگو پاکستانی ریفائنری سنر جیکو نے درآمد کیا، خام تیل کو ایس پی ایم کے ذریعے گہرے سمندر میں آف […]

چینی کی قیمت میں 50 روپے تک کمی ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائیوں کام کر گئیں، فیصل آباد میں چینی کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔ اوپن مارکیٹ میں چینی 150 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی۔ فیصل آباد میں ایک ماہ کے دوران چینی کی قیمت 50 روپے کمی کے […]

تیل اور سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھی ریٹ کم ہو گیا۔ مصدقہ اطلاعات کے مطابق امریکی عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 3 ہفتے کی کم ترین سطح تک […]

close