اسلام آباد(پی این آئی)سابق ایم پی اے چوہدری عدنان قتل کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنماچوہدری تنویرکی ضمانت مسترد ہوگئی۔ راولپنڈی کی عدالت کی جانب سےسنائے جانے والے فیصلے میں چوہدری تنویرکی ضمانت مسترد کرتے ہوئے ان کی گرفتاری کا حکم دیا گیا۔ عدالت […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایپل کے نئے آئی فون ماڈلز تو ستمبر میں متعارف کرائے جائیں گے مگر ان کے حوالے سے لیکس کا سلسلہ جاری ہے۔ اب ایک نئی لیک میں آئی فون 16 پرو میکس کے ممکنہ ڈیزائن کی جھلک اور ڈسپلے کی تفصیلات […]
ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں آج ذوالحجہ کا چاند دیکھا جائے گا، المجمعہ رصد گاہ کے ماہرین کی اہم پیش گوئی بھی سامنے آگئی۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق المجمعہ رصد گاہ کے ماہرین کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ آج […]
کراچی(پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان ہے۔ عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت میں 5ڈالر 14سینٹ کمی ریکارڈ کی گئی،عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت 89ڈالر فی بیرل ہے،پاکستان […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی انٹرا کورث اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کےخلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 […]
راولپنڈی(پی این آئی) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا 9مئی کے 8مقدمات میں مزید 5دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیااور پولیس کو 10 جون تک اڈیالہ جیل میں تحقیقات کی اجازت دیدی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت کے جج خالد […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد، بالائی اور وسطی پنجاب، خطہ پوٹھو ہار، خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اورآزاد کشمیر میں آندھی چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر مزید بارش کا امکان […]
لاہور(پی این آئی) ماہ ذی الحج کے چاند کی پیدائش کا وقت اور تاریخ بتا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ماہ ذیقعدہ کا اختتام قریب آنے پر پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں نے عید الاضحٰی کی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ جبکہ سعودی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ ڈائیلاگ کا راستہ اب ممکن نہیں رہا ، اب بانی پی ٹی آئی کے خلاف غداری سمیت نئے مقدمات قائم ہوں گے۔ نجی ٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر کہتے ہیں کہ سندھ حکومت اپنا طرز عمل نہیں بدلتی تو آئندہ ہفتے وزیراعلیٰ ہاؤس کا گھیراؤ کریں گے، اور دھرنا دیں گے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)بھارت کی مقبول ترین ویب سیریز ”مرزا پور“ کے تیسرے سیزن کے اعلان کے بعد آنے والی خبر نے مداحوں کو پریشان کردیا ہے۔ ویب سیریز ”مرزا پور“ نے جہاں لوگوں میں اتنی مقبولیت حاصل کی وہیں اب اس کا تیسرا سیزن […]