ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی سپریم کورٹ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ مملکت میں جمعرات 6 جون کو ذی الحج کا چاند نظر آگیا ہے۔ پاکستان میں […]
لاہور(پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی 20 کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے ہیں ، اس سے قبل یہ اعزاز بھارت کے ویرات کوہلی کے پاس تھا۔ تفصیلات کے مطابق بابر اعظم نے آئی سی […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس سننے والے جج نے عہدے کا چارج چھوڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق قائد پی ٹی آئی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز نیب ریفرنس میں اہم […]
لاہور ( پی این آئی) معروف ویڈیو سٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے اپنی بے سری اور بے ڈھنگی گلوکاری سے شہرت پانے والے چاہت فتح علی خان کا گانا ‘بدوبدی’ 28 ملین ویوز لینے کے بعد ہٹا دیا۔ تفصیلات کے مطابق خود ساختہ گلوکار چاہت […]
اسلا م آباد(پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جون اہم مہینہ ہے ،اگلے 45دن اہم ہیں، فوج کی عزت ہمیں جان سے زیادہ عزیز ہے لیکن ایسے کیا پیغام جا رہا ہے، ملک میں اب سیاسی فیصلے ہوں […]
لاہور(پی این آئی) دیوان موٹرز نے اپنی پہلی الیکٹرک کار متعارف کرا دی۔ کمپنی کی طرف سے چند دن قبل ہی ’ایکو گرین موٹرز لمیٹڈ‘ کے ساتھ اشتراک کا اعلان کیا گیا تھا اور اب یہ ایکو فرینڈلی گاڑی متعارف کرا دی گئی ہے، جس […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات گلگت بلتستان، کشمیر، خیبر پختونخوا ،اسلام آباد، پنجاب ، بالائی سندھ اور شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر آندھی ،جھکڑ […]
اسلام آباد(پی این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان نے متنازع ٹوئٹ کے معاملے میں ایک بار پھر سے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے ) کی تفتیش میں شامل ہونے سے انکار کر دیا ہے۔ بانی پی ٹی […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) شہریوں کی جانب سے بینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد ہونے کے امکانات بڑھ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نان فائلرز کے بینکوں سے 50 ہزار روپے سے زائد رقم نکالنے پر 0.6 فیصد […]
لاہور(پی این آئی) ذی الحج کے چاند کی پیدائش ہو گئی، پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں عید الاضحٰی 17 جون بروز پیر کو ہونے کا امکان، حتمی اعلان رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق ماہ ذیقعدہ کا اختتام قریب آنے پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایف آئی اے کی دو رکنی تفتیشی ٹیم عمران خان کے ساتھ ایکس اکاونٹ سے متنازع ویڈیو کلپ اپ لوڈ ہونے کے معاملے پر تفتیش کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے دو رکنی ٹیم میں […]