محکمہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ،مہنگائی میں کتنا اضافہ ہوا؟

اسلام آباد(پی این آئی)ادارہ شماریات نے رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں ہونے والے اضافے کی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.45 فیصد اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی کی ہفتہ وار بنیادوں پر سالانہ شرح […]

موسلادھار بارش اور ژالہ باری نے تباہی مچادی

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے شہر زیارت میں ہونیوالی موسلادھار بارش اور ژالہ باری نے تباہی مچادی۔ تفصیلات کے مطابق زیارت کے علاقے سنجاوی میں شدید ژالہ باری کے باعث 100 کے قریب مویشی ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ متاثرہ علاقے میں سینکڑوں کی تعداد […]

تیل قیمتوں سے متعلق بُری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق اوپیک پلس کے رکن ممالک کی جانب سے پیداواری معاہدوں کو روکنے کی یقین دہانی کے بعد جمعہ کو خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔برینٹ کروڈ […]

رانا ثنا اللہ نے عمران خان سے متعلق بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور اور مسلم لیگ نواز کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی پالی ہوئی حقیقت ہے۔ نجی ٹی وی […]

الیکشن کمیشن کے ٹربیونلز میں ریٹائرڈ ججز کی تقرریاں، پی ٹی آئی نے دبنگ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( پی این آئی) کورکمیٹی تحریک انصاف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے ٹربیونلز میں ریٹائرڈ ججز کی تقرریوں کو کسی صورت تسلیم نہیں کرتے، ٹربیونلز میں ریٹائرڈ ججز کے روبرو مقدمات کی پیروی نہیں کریں گے، مجرم چیف الیکشن کمشنر نے […]

سابق وزیراعظم پھر گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم آزادکشمیر تنویر الیاس کو شہری پر مبینہ تشدد کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ جیو نیوز کے مطابق تنویر الیاس کو تھانہ مارگلہ پولیس نے گرفتارکیا، انہیں شہری پر مبینہ تشدد کے الزام میں گرفتار کیاگیا،تنویر الیاس کو […]

شیر افضل مروت نے استعفیٰ دینے کا کہہ دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پارٹی کے بانی عمران خان کی طرف سے فیصلوں کا اعلان جس انداز میں کیا گیا اس سے دکھ ہوا، مجھے سنے بغیر کیوں ایسے فیصلے […]

طوفانی بارشیں،ار بن فلڈنگ کا خطرہ

کراچی(پی این آئی)سندھ کے تمام بڑے شہروں میں بارش سے اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے، چیف سیکرٹری سندھ نے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ ممکنہ طوفانی بارشوں کے بعد کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے اجلاس میں بتایا گیا کہ جولائی تا ستمبر معمول سے زیادہ […]

ذی الحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحی 17 جون بروز پیر کو ہو گی

کراچی (پی این آئی) ملک کے بیشتر علاقوں میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ۔ عیدالاضحی 17 جون 2024 بروز پیر کو ہو گی۔اس بات کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیر آزاد نے کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے […]

امریکا سے عبرتناک شکست کے بعد قومی ٹیم کیساتھ ڈریسنگ روم میں کیا ہوا؟کون کون روتا رہا؟

اسلام آباد(پی این آئی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں یو ایس اے سے شکست کے بعد ٹیم میٹنگ میں کیا ہوا ۔نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کرکٹ ٹیم کے امریکا کےہاتھوں شکست پر قومی ٹیم کےہیڈ کوچ گیری کرسٹن […]

اوورسیز پاکستانیوں نے ڈالر کی بارش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)اوورسیز پاکستانیوں نے ایک ماہ میں 3.24 ارب ڈالر وطن بھیج کر تاریخی ریکارڈ بنادیا۔ تفصیلات کے مطابق مئی 2023 کے مقابلے میں مئی 2024میں ترسیلات زر میں 54 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ، رواں مالی سال کے 11 ماہ […]

close