ٹک ٹاک صارفین کے لیے اچھی خبر

ویب ڈیسک(پی این آئی) ٹک ٹاک کی جانب سے ایک نئے فیچر اسٹریکس کی آزمائش کی جا رہی ہے جو اسنیپ چیٹ کے ایک فیچر سے ملتا جلتا ہے۔ ویڈیو شیئرنگ ایپ کی جانب سے اس فیچر کی آزمائش کی تصدیق کی ہے۔کمپنی کے مطابق […]

پولیس نے دہشت گردوں کا بڑا حملہ ناکام بنادیا

پشاور(پی این آئی) باجوڑ پولیس نے میاگانوں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا۔ باجوڑ پولیس پولیس کے مطابق پولیس جوانوں نے بروقت اور موثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے گزشتہ شب میاگانوں پولیس پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنایا، رات […]

معروف پاکستانی اداکار کے خلاف مقدمہ در ج کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) معروف اداکار جاوید شیخ کے خلاف میاں بیوی کی درخواست پر فراڈ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے تھانہ روات میں فلم سٹار جاوید شیخ سمیت 6 افراد کے خلاف منافع کا جھانسہ دے کر […]

بڑی سیاسی جماعت کا ہتک عزت بل کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

لاہور(پی این آئی)سنی اتحاد کونسل نے ہتک عزت بل کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر کا کہناتھا کہ ہتک عزت بل پر بلی تھیلے سے باہر آ چکی ہے، ہتک عزت بل کہاں سے چلا؟ […]

بجٹ کی تیاری میں اعتماد میں نہ لینے پر پیپلز پارٹی کھل کر سامنے آ گئی

لاہور (پی این آئی )وفاقی بجٹ کی تیاری میں اعتماد میں نہ لینے پرپیپلزپارٹی نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما پیپلز پارٹی خورشید شاہ نے کہاکہ حکومت نےبجٹ سے متعلق نہیں کچھ بتایا، نہ ہی ہمیں اعتماد میں لیا گیا، معلوم […]

پاکستان کی بھارت کے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری،چار وکٹیں گنوادیں

نیویارک(پی این آئی) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں پاکستان کی ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری ہے۔ نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں گروپ اے کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جارہے میچ میں بھارت نے […]

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی بڑھانے پر غور

ویب ڈیسک(پی این آئی)مقامی انگریزی اخبار ”دی نیوز“ نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی حکومت پیٹرول اور ڈیزل پر 60 سے 80 روپے فی لیٹر تک پیٹرولیم لیوی بڑھانے پر غور کر رہی ہے۔ اخبار کی رپورٹ کے مطابق اعلیٰ حکام پٹرولیم مصنوعات پر ایک […]

گورنر کے پی کا وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو مناظرے کا چیلنج

ویب ڈیسک(پی این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ مذاکرات سیاسی جماعت سے ہونے چاہئیں، پی ٹی آئی سیاسی جماعت کہاں رہی، یہ تو آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ کر سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوئے ہیں۔ آج نیوز کے پروگرام ”آج […]

سوئٹزرلینڈ جانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، ویزے کے حصول میں آسانی پیدا کر دی گئی

ویب ڈیسک(پی این آئی)یورپین ایمپلائمنٹ سروسز (EURES) کی ایک رپورٹ کے مطابق سوئٹزرلینڈ کو 41 مختلف شعبوں میں افرادی قوت کے شدید بحران کا سامنا ہے، جن میں صحت کی دیکھ بھال، انجینئرنگ، آئی ٹی، تعلیم، اور انصاف و قانون کی فیلڈز شامل ہیں۔ رپورٹ […]

سعودی حکومت نے عازمین حج کیلئے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا

ویب ڈیسک(پی این آئی)سعودی عرب میں عازمین حج کی سہولت کے لیے الیکٹرک اسکوٹر کے لیے خصوصی ٹریک بنا دیے گئے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عازمین کے آنے جانےکے لیے 1.2 کلو میٹر کے تین ٹریک بنائے گئے ہیں۔ پہلا موٹر سائیکل […]

پنجاب حکومت کی100 دن کی کارکردگی تباہ کن قرار دے دی گئی

لاہور(پی این آئی)پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نے حکومت کی 100 دن کی کارکردگری کو تباہ کن قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر نے حکومت کی سو دن کی کارکردگی کو تباہی قرار دے دیا […]

close