گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی

اسلام آباد (پی این آئی) مئی کے مہینے میں کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتو ں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ ادارہ شماریات کے مطابق مئی میں ملک میں ایک لیٹرسرسوں کے تیل کی اوسط قیمت 495.43 روپے ریکارڈکی گئی جواپریل کے […]

200روپے والے پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے خوشخبری

سرگودھا (پی این آئی) 200روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 98ویں قرعہ اندازی عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے باعث 17جون کے بجائے 20جون بروز جمعرات راولپنڈی میں منعقد ہوگی ۔ اس کا پہلا انعام ساڑھے7لاکھ روپے ،دوسرا انعام 2لاکھ 50ہزار کے پانچ انعامات اور 1250روپے […]

ہزاروں مشکوک شناختی کارڈز جاری ہونے کا انکشاف

پشاور(پی این آئی )ملک بھر میں غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کارروائی کے دوران 53 ہزار سے زائد مشکو ک کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ جاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے کی جانے والی تحقیقات میں یہ […]

معروف گلوکارہ کو قتل کر دیا گیا، افسوسناک خبر

نوشہرہ (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے علاقے نوشہرہ میں معروف پشتو گلوکارہ خوشبو کو قتل کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ کو گھر جاتےہوئے اکبر پورہ کی حدود میں قتل کیا گیا جس کے بعد لاش کو قانونی کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ پولیس کے […]

حکومت نے پرانی در آمد شدہ گاڑیوں کی فروخت پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پرانی درآمد شدہ گاڑیوں کی تین سال تک پاکستان میں فروخت پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف نے ایک حالیہ میٹنگ […]

بجٹ سے پہلے ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ شروع ہوگیا

ٓاسلام آباد(پی این آئی) وفاقی بجٹ سے پہلے ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا۔ وفاقی حکومت کی طرف سے مالی سال 2024-25ءکا بجٹ 12جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے، جسے ممکنہ طور پر آئی ایم ایف کی نئی […]

پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا لگ گیا، الیکشن کمیشن نے ن لیگی رہنمائوں کے حق میں فیصلہ سنا یا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے اسلام آباد کے تین حلقوں کے کیسز دوسرے ٹریبونل کو منتقل کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ن لیگی ارکان قومی اسمبلی کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنادیا، […]

ایم کیو ایم نے ن لیگ کو بڑی دھمکی دیدی

کراچی(پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنماءفاروق ستار کا کہنا ہے کہ ہم پیچھے ہٹ گئے تو ان کی نام نہاد اکثریت کا پول کھل جائے گا،ن لیگ نے ماضی کی طرح جان چھڑانے کی کوشش کی گئی تو عوامی قوت کا مظاہرہ کریں […]

چینی ، گھی سمیت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہونےکا خدشہ ،بُری خبر سنا دی گئی

اسلام آباد ( پی این آئی) آئندہ بجٹ میں سیلز ٹیکس میں اضافے کی تجویز کے باعث چینی گھی سمیت بیشتر اشیائے ضروریہ مہنگی ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی کے سال کے بجٹ میں […]

عمران خان کا سپریم کورٹ کو ایک اور خط لکھنے کا فیصلہ ، بڑی خبر

راولپنڈی(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سپریم کورٹ کو مذاکرات کے حوالے سے خط لکھنے کافیصلہ کیا ہے،ملک کو درپیش سنگین معاشی و سیاسی عدم استحکام ختم کرنے کیلئے ہر سنجیدہ فریق سے بات کرنے کو تیار ہیں، خط ملک کو درپیش […]

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں کمی کر دی

کراچی(پی این آئی)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کااعلان کرتے ہوئے شرح سود میں کمی کا اعلا ن کردیا. سٹیٹ بینک نے مہنگائی کی شرح کم ہونے کی وجہ سے شرح سود کم کی، بنیادی شرح سود 22 سے کم ہوکر 20.5 فیصد پر […]

close