اسلام آباد ( پی این آئی) آئندہ بجٹ میں سیلز ٹیکس میں اضافے کی تجویز کے باعث چینی گھی سمیت بیشتر اشیائے ضروریہ مہنگی ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی کے سال کے بجٹ میں […]
راولپنڈی(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سپریم کورٹ کو مذاکرات کے حوالے سے خط لکھنے کافیصلہ کیا ہے،ملک کو درپیش سنگین معاشی و سیاسی عدم استحکام ختم کرنے کیلئے ہر سنجیدہ فریق سے بات کرنے کو تیار ہیں، خط ملک کو درپیش […]
کراچی(پی این آئی)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کااعلان کرتے ہوئے شرح سود میں کمی کا اعلا ن کردیا. سٹیٹ بینک نے مہنگائی کی شرح کم ہونے کی وجہ سے شرح سود کم کی، بنیادی شرح سود 22 سے کم ہوکر 20.5 فیصد پر […]
کوئٹہ (پی این آئی) نئی پنشن اسکیم کا اطلاق کن ملازمین پر ہوگا؟ سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر آگئی. تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت نے نئی پنشن اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔اس حوالے سے صوبائی محکمہ خزانہ حکام نے کہا کہ یہ اسکیم […]
کیلیفورنیا(پی این آئی)ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے رواں برس کے آخر میں متعارف کرائے جانے والے متعدد فیچرز کی فہرست جاری کردی۔ کمپنی کی جانب سے جاری کی گئی فہرست میں آئی ٹریکنگ، میوزک ہیپٹکس، ووکل شارٹ کٹس اینڈ وہیکل موشن کیوز شامل ہیں۔ان تمام فیچرز […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)مختلف سیارے اپنی اپنی نوعیت کے انتہائی گرم یا سرد فضا کے ساتھ مختلف شکلوں اور سائز میں آتے ہیں۔ کچھ اتنے گرم ہوتے ہیں کہ ان کی فضا میں پگھلے پتھروں کی بارشیں ہوتی رہتی ہیں جبکہ کچھ اتنے ٹھنڈے […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)جاپانی سائنس دانوں نے دنیا کا پہلا ماحول دوست سیٹلائٹ تیار کر لیا جس کو رواں برس کے آخر میں خلاء میں بھیجا جائے گا۔ لِنگو سیٹ نامی لکڑی کا یہ سیٹلائیٹ کیوٹو یونیورسٹی اور سومی موٹو فوریسٹری کے سائنس دانوں […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے منعقد کی جانے والی ورلڈ وائڈ ڈیویلپرز کانفرنس (ڈبلیو ڈبلیو ڈی سی) کے شروع ہونے میں ابھی کچھ دن باقی ہیں اور ایونٹ سے قبل کمپنی کے حوالے سے ایک نئی ایپ کے متعلق خبریں […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)سنگاپور کے ایک سائنس دان نے فلم مشن امپاسیبل سے متاثر ہو کر اسمارٹ کونٹیکٹ لینسز کی بیٹری ایجاد کر لی۔ فرینچائز کی چوتھی فلم میں ایک ایجنٹ کو ایسے کونٹیکٹ لینسز پہنے دِکھایا گیا تھا جو چہرے کی شناخت اور […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اسمارٹ فونز، آئی پیڈ اور ویڈیو گیمز کی لت میں مبتلا بچوں کے بعد کی زندگی میں سائیکوسِس سے متاثر ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ سائیکوسس ایک ایسی ذہنی کیفیت ہوتی ہے جس […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)محققین نے پیش گوئی کی ہے کہ 2050 تک دنیا بھر میں مردوں کی اوسطاً عمر میں تقریباً 5 سال اور خواتین میں 4 سال کا اضافہ متوقع ہے۔ دی لانسیٹ نامی جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق، یہ […]