عیدالاضحیٰ پر ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

لاہور(پی این آئی)عیدالاضحیٰ کےموقع پر لاہور کے بلدیاتی ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں ۔ عیدالاضحیٰ کےحوالےسےپلان کوحتمی شکل بھی دے دیا گیا ہے ۔ عید کےتینوں روزعملہ فیلڈمیں موجودہوگا۔اسپیشل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ آسیہ گل کے مطابق ویسٹ مینجمنٹ کونان بائیوڈی گریڈایبل ویسٹ بیگزتقسیم […]

ڈالر کی قدر میں کمی، دیگر کرنسیوں کی قدر میں اضافہ

کراچی (پی این آئی) کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈکی گئی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعرات کو کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 2 پیسے کا […]

فی لیٹر دودھ پر 50روپے ٹیکس عائد کر دیا گیا

لاہور (پی ٹی آئی) حکومت نے فی لیٹر دودھ پر 50 روپے ٹیکس عائد کر دیا، آئندہ مالی سال کے بجٹ کے ذریعے عوام پر مہنگائی کے نئے بم گرانے کا سلسلہ شروع، سینکڑوں اشیاء پر 18 فیصد جی ایس ٹی لگانے کا فیصلہ۔ واضح […]

200روپے والے پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے اہم خبر آگئی

مکوآنہ (پی این آئی) 200روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 98ویں قرعہ اندازی عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے باعث 17جون کے بجائے 20جون بروز جمعرات منعقد ہوگی۔ اس کا پہلا انعام ساڑھی7لاکھ روپے،دوسرا انعام 2لاکھ 50ہزار کے پانچ انعامات اور 1250روپے کے 2394انعامات خوش نصیبوں […]

کسی کو عمران خان اچھا لگے یا برا، انتخابات پی ٹی آئی جیت چکی ہے،محمود خان اچکزئی کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک تحفظ آئین کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ کسی کو عمران خان اچھا لگے یا برا، انتخابات پی ٹی آئی جیت چکی ہے،ہمیں سچ کو تسلیم کرنا چاہیے کہ موجودہ انتخابات تاریخ کے بدترین دھاندلی زدہ […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی، بابراعظم کی کپتانی برقرار رہے گی یا نہیں؟ اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء میں پاکستان کی خراب کارکردگی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) قومی کرکٹ ٹیم میں کچھ تبدیلیاں کر سکتا ہے۔ بابر اعظم ورلڈ کپ کے بعد وائٹ بال کرکٹ میں بطور کپتان برقرار رہیں […]

پنجاب حکومت کا 5مرلے تک گھر بنانیوالوں کو فنڈنگ دینے کا اعلان

لاہور (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 9 واں اجلاس منعقد ہوا جس میں پنجاب کی تاریخ کے سب سے بڑے 5446 ارب روپے کے ٹیکس فری سرپلس بجٹ کی منظوری دی گئی۔ کابینہ نے 3 ماہ […]

عید کے دنوں میں ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں عیدالاضحٰی کے تینوں دن موسم گرم رہنے کی پیشگوئی کردی ہے تاہم عید کے بعد بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جون کے آخر میں بھی بارش کے دو سلسلے […]

فیصل واوڈا کو بڑا عہدہ مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ایوان بالا میں آزاد سینیٹر فیصل واوڈا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی بحری امور کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔ جمعرات کو سینیٹ کی مزید دو قائمہ کمیٹیز کے چیئرمینوں کا انتخاب مکمل ہوگیا اور پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے […]

close