ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی، سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیوں کا امکان

لاہور(پی این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں مایوس کن کارکردگی کے بعد پی سی بی سلیکشن کمیٹی میں تبدیلی کا امکان ہے۔ وہاب کا کمیٹی سے الگ ہونے کا قوی امکان ہے جبکہ بابر اعظم کی کپتانی کے بارے میں فوری طور پر کوئی […]

بیشتر ارکان پارلیمنٹ کے پاس اسمگل شدہ گاڑیاں ہیں،فیصل واوڈا کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹر فیصل واڈا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے سامنے انکشاف کیا ہے کہ بیشتر ارکان پارلیمنٹ کے پاس اسمگل شدہ گاڑیاں ہیں سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا. اجلاس میں […]

50ہزار روپے کے بجٹ میں بہترین موبائل فونز کی فہرست آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں موبائل فونز اب ایک لگژری بن چکے ہیں اور حالیہ ٹیکسز کی بدولت قیمتیں آسمانوں کو چھو رہی ہیں تاہم اگر آپ آج بھی 50 ہزار تک کے بجٹ میں موبائل فون خریدنا چاہتے ہیں تو آپ کیلئے چوائس کو […]

توہین مذہب کے الزام پر عوام نے ملزم کو تھانے سے نکال کر مار دیا

سیالکوٹ (پی این آئی)سوات کے علاقے مدین میں مشتعل عوام نے مبینہ طور پر توہین مذہب کے الزام پر ملزم کو تھانے سے نکال کر مار دیا۔ سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے شخص نے مبینہ طور توہین مذہب مقامی افراد کے مطابق کچھ لوگوں نے […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شکست ،سینئر صحافی نے قومی ٹیم پر سنگین الزامات عائد کر دیے

ویب ڈیسک (پی این آئی)سینئر صحافی مبشر لقمان نے قومی ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں پر میچ فکسنگ کے سنگین الزامات عائد کر دیے۔ مبشر لقمان نے اپنی حالیہ یوٹیوب چینل کی ایک ویڈیو میں دعویٰ کیا […]

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو چپل پڑ گئی،ویڈیو وائرل

ویب ڈیسک (پی این آئی)تیسری بار بھارتی وزیراعظم بننے والے نریندر مودی کی گاڑی پر چپل سے حملہ کیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست اترپردیش کے وارانسی میں وزیراعظم نریندر مودی کی گاڑی پر چپل […]

تحریک انصاف کے اہم رہنماکے بھائی کو اغوا کرلیا گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے پولیٹیکل ایڈوائزر غلام شبیر کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق غلام شبیر کے اغوا کا مقدمہ تھانہ کاہنہ میں ان کے بیٹے بلال کی مدعیت میں درج […]

سرکاری ملازمین کی نوکریاں خطرے میں، کئی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں حکومت اور گورننس کے نظام میں انقلابی تبدیلی کا انقلابی فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چودہ رکنی خصوصی اعلیٰ سطح کمیٹی قائم کر دی، اور اسے ساٹھ دن میں سفارشات کی تیاری کا ٹاسک […]

عمران خان کی سکیورٹی نگرانی پر تعینات ڈی اسی پی کو تبدیل کردیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور بشریٰ بی بی کی بیٹی عمران خان سے ملاقات کیلئے آج اڈیالہ جیل پہنچے، جبکہ بانی پی ٹی آئی کی سکیورٹی سپر ویژن پر تعینات ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو تبدیل کردیا […]

فری وائی فائی سروس، شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور میں مفت وائی فائی سروس کے مقامات بڑھا دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر لاہور میں فری وائی فائی سروس کی فراہمی کے مقامات میں اضافہ کرتے ہوئے ان […]

close