ملتان (پی این آئی) پاکستان میں شدید موسمیاتی تبدیلیوں سے گرمیوں کی سوغات اور پھلوں کے بادشاہ آم کی فصل بھی شدید متاثر ہوئی ہے، مینگو ایکسپورٹرز کہتے ہیں کہ 25 ہزار ٹن آم برآمد کے قابل نہیں رہا۔ مرجھائے زرد پتے، جھلسے ہوئے اور […]
اسلام آباد (پی این آئی)دنیا کی مشہور الائیڈ کارپوریشن کے چیف ایگزیکٹو افسر ایرن سیدر جیکسن نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے ماحول کو مثبت قرار دے دیا۔ ایرن سیدر جیکسن نے کہا کہ وہ پاکستان میں اپنا مینوفیکچرنگ یونٹ لگانے کا ارادہ رکھتے […]
لاہور (پی این آئی) ورلڈ کپ ٹورنامنٹس میں ناقص کارکردگی دکھانے والے پاکستانی کرکٹرز کو ان دنوں شدید تنقید کا سامنا ہے۔ سوشل میڈیا پر شائقین اور سابق کھلاڑی دونوں ہی ٹیم پر عدم اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں۔ کھلاڑی اس صورتحال سے شدید […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ اور محصولات نے 200 ڈالر (تقریباً 56,000 روپے) تک کے موبائل فونز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی حکومتی بجٹ تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ کمیٹی کے ارکان نے ہفتہ کو سینیٹر سلیم […]
بہاولپور (آئی این پی )بہاولپور میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کے عہدیداران و کارکنان پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے صدر و سینیٹر عون عباس بپی کو بھی مقدمے میں نامزد کردیا گیا۔ مقدمے میں […]
سٹاک ہوم(پی این آئی) یورپی ملک سویڈن نے موجودہ معاشی حقائق سے ہم آہنگی کے لیے ورک پرمٹ کی شرائط سخت کر دیں۔ سویڈش حکومت کی طرف سے ورک پرمٹ کے لیے درخواست دینے والوں کے لیے تنخواہ کی حد میں اضافہ کر دیا ہے، […]
اسلام آباد(پی این آئی)واٹس ایپ کا استعمال دنیا بھر میں 2 ارب سے زائد افراد کرتے ہیں اور میسجنگ کے ساتھ ساتھ اس میں آڈیو و ویڈیو کالز کی سہولت بھی دستیاب ہے۔ میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں اب تک آپ ایسے افراد کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) شازیہ مری نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کو ہوش کے ناخن لینے کا مشورہ دے دیا۔ نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی نے آپریشن عزم استحکام لاؤنچ کر […]
اسلام آباد (پی این آئی)جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر کئی علاقو ں میں شدید گرمی کے بعد تیزہوائوں اور بارش کی وجہ سے حبس اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ اسلام آباد میں تیز ہواوں کے ساتھ بارش کے باعث […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں 9 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں سے 10 لاشیں ملی ہیں۔ ریسکیوحکام کے مطابق ممکنہ طور پر تمام افراد نشے کے عادی تھے۔ حکام کا کہنا ہے کہ تین لاشیں لیاری کے لاشاری محلے میں کے ایم سی گراؤنڈ سے ملیں۔ […]
کراچی(پی این آئی) حب پاور کمپنی لمیٹڈ (حبکو) کی ذیلی کمپنی ’حب پاور ہولڈنگز لمیٹڈ‘ نے چینی کار ساز کمپنی ’بی وائی ڈی‘ (Build Your Dreams)کے اشتراک سے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے کی منصوبہ بندی کر لی۔ حب پاور ہولڈنگز اور بی وائی […]