اربوں ڈالرز کے قرضے معاف کر دیے گئے

بون (پی این آئی )جرمن وزارت خزانہ کے مطابق رواں صدی کے آغاز سے اب تک جرمنی کی طرف سے مجموعی طور پر 52 ممالک پر واجب الادا 15.8 ارب یورو مالیت کا قرض معاف کر دیا گیا۔ جرمن وزارت خزانہ کے مطابق حکومت نے […]

مون سون کی شدید بارشیں، ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

اسلام آباد(پی این آئی) این ڈی ایم اے نے مون سون کی شدید بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے حوالے سے الرٹ جاری کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔ این ڈی ایم اے نے مون سون بارشوں کے حوالے سے الرٹ […]

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں ناقص پرفارمنس، پاکستانی کرکٹرز سابق ساتھی کھلاڑیوں کی تنقید سے شدید پریشان

لاہور (پی این آئی ) ورلڈ کپ ٹورنامنٹس میں ناقص کارکردگی دکھانے والے پاکستانی کرکٹرز کو ان دنوں شدید تنقید کا سامنا ہے۔ سوشل میڈیا پر شائقین اور سابق کھلاڑی دونوں ہی ٹیم پر عدم اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں۔ کھلاڑی اس صورتحال سے […]

عمران خان عدم اعتماد کے بعد بھی جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملتے رہے، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر لیگی رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان عدم اعتماد کے بعد بھی جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملتے رہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ یہ […]

اداکارہ سوناکشی اور ظہیر اقبال نے شادی کرلی

ویب ڈیسک(پی این آئی)بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال نے شادی کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سونا کشی اور ظہیر اقبال کی شادی کی تقریب ممبئی میں اداکارہ کے گھر پر ہوئی۔ تقریب میں سوناکشی کے والد شتروگن سنہا اور والدہ […]

بڑے اسلامی ملک نے حجاب پر پابندی عائد کردی

ویب ڈیسک(پی این آئی)مسلم اکثریتی ملک تاجکستان میں سرکاری طور پر حجاب پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ تاجکستان کی پارلیمنٹ میں منظور ہونے والے بل کے تحت اس پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں پر بھاری جرمانے عائد کیے جائیں گے۔98 فیصد مسلم آبادی […]

سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، عوام پریشان

کوئٹہ(پی این آئی)کوئٹہ کی سبزی منڈی میں مختلف سبزیوں کی قلت کی وجہ سے سبزیوں کی قیمتوں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق سبزی منڈی میں ٹماٹر 200 سے 220 روپے کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ سفید آلو […]

بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیسے ممکن؟وفاقی وزیر نے وزیراعلیٰ کے پی کو فارمولا بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اپنے صوبے میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں تو انہیں بجلی چوری روکنا ہوگی۔ جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی […]

مسلح افراد کاتھانے پر حملہ، اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فرار ہوگئے

تربت (پی این آئی) بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں مسلح افراد لیویز تھانہ ہوشاپ پر حملہ کرکے اہلکاروں کو یرغمال بنا کر سرکاری اسلحہ لوٹ کر لے گئے۔ جیو نیوز کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق ہفتہ کی صبح دو درجن سے زائد […]

ٹیکسوں کی بھرمار پر حکومتی رکن ایف بی آر حکام پر برس پڑیں

اسلام آباد (پی این آئی) ٹیکس لگانے والی حکومت کی اپنی ممبر سینیٹ انوشے رحمان فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) حکام پر برس پڑیں۔ جیو نیوز کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں حکمران جماعت مسلم لیگ ن کی […]

close