دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کے لیے نظرثانی شدہ ویزہ فیس کا اعلان کر دیا۔ نئے فیس سٹرکچر کے تحت 30دن کے سیاحتی ویزے کی درخواست دینے والے پاکستانیوں کو 200درہم (تقریباً15ہزار روپے) اور 60دن کے سیاحتی ویزے کے لیے 300درہم […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے مدت ملازمت میں توسیع کے بدلے ہمیں پنجاب اور وفاقی حکومت دینے کی آفر کی تھی۔ انہوں […]
لاہور(پی این آئی)لاہور میں ایل پی جی کی دکانیں بند ہو گئیں۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹر ی بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھرنے کہا ہے کہ لاہور میں ایل پی جی کی 80فیصد دکانیں بندہیں ،کریک ڈاؤن کے ڈر کے ایل پی جی دکانیں بند […]
اسلام آباد(پی این آئی)میٹرک بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات خالد احسان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 2023 کے امتحانات کے نتائج میں تبدیلیوں اور بدانتظامی کے الزامات منظر عام پر آئے تھے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عام آدمی کے لیے سولر پینلز پر کسی قسم کی نئی ڈیوٹی نہیں لگائی جائے گی، ملک معاشی استحکام کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا […]
لاہور(پی این آئی)اپوزیشن رکن رانا شہباز نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن رکن رانا شہباز نے میڈیا سے گفتگو میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے حوالے سے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے سرکاری اسکولوں میں ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ پنجاب کے سرکاری اسکولز ہفتے کے روز بھی بند رہا کریںگے۔ وزیر تعلیم رانا سکندرحیات نے ہفتے کی چھٹی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہفتے کا روز اساتذہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسٹیشنری آئٹم کیلئے سیلز ٹیکس استثنیٰ کو برقرار رکھا گیا ہے اور خیراتی اسپتال کو سیلز ٹیکس سے استثنیٰ پر غور کررہے ہیں جب کہ پنشن اصلاحات سے پنشن اخراجات کو کم کیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو 27 جون کو سنایا جائیگا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ تاہم گلگت بلتستان ،کشمیر ،خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار اور شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران خاتون کے فون سے ہری لائٹ جلنے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے نوٹس لے لیا۔ عدالتی کمرے میں سنی اتحاد کونسل کے […]