مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن پہلی بات کیا ہوگی؟ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے شرط بتا دی

راولپنڈی ( پی این آئی ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن پہلی بات مینڈیٹ چوری، فارم 45 کی ہوگی، سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کو پاگل قرار دے کر جان نہیں چھوٹ سکتی۔ میڈیا […]

ہزاروں سرکاری ملازمین کو مستقل کرنے کی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی)سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری آگئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے 14 ہزار سرکاری ملازمین کو مستقل کرنے کا پلان طلب کرلیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب سکول ری آرگنائزیشن پروگرام کی منظوری دےدی۔ جس کے تحت پنجاب میں پہلا پبلک […]

ن لیگی رہنما کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد ( پی این آئی ) اسلام آباد کے الیکشن ٹریبیونل جسٹس طارق محمور جہانگیری کے خلاف توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے پر مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات […]

نواز شریف میری پسندیدہ شخصیت ہیں لیکن۔۔۔عوام پاکستان کے نائب کنوینر مفتاح اسماعیل کا بڑا بیان آگیا

کراچی(پی این آئی)عوام پاکستان کے نائب کنوینر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ نواز شریف میری پسندیدہ شخصیت ہیں لیکن اب ان کے ساتھ نہیں چل سکتا، نواز شریف اورمیرے سیاسی راستے اب جداہیں،میاں صاحب نے کبھی بلایا توان کے ساتھ چائے پینے ضرور جائوں […]

جولائی میں تباہ کن بارشیں، کہاں کہاں سیلاب کا خدشہ ہے؟ رپورٹ جاری کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے جولائی کے مہینے کے دوران پاکستان کے مختلف علاقوں میں متوقع بارشوں کی شدت اور ممکنہ اثرات کے حوالے سے جامع رپورٹ جاری کردی ہے۔ محکمہ موسمیات اور نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کی پیشگوئی کے مطابق […]

4.9شدت کا زلزلہ، آفٹرشاکس کا خطرہ ، الرٹ جاری

سنکیانگ(پی این آئی) چین اور کرغزستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4اعشاریہ 9ریکارڈ کی گئی اورزمین کے اندر زلزلے کی گہرائی 18کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز چین کے صوبے سنکیانگ کے قریب […]

نان فائلرز کے بیرون ملک سفر پر پابندی کے اطلاق میں تبدیلی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان سے نان فائلرز کے بیرون ملک سفر پر پابندی کا اطلاق قومی شناختی کارڈ برائے اوورسیز پاکستانی (این آئی سی او پی) رکھنے والے افراد، نابالغوں، طلبہ اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی طرف سے مطلع […]

مسلم لیگ (ن)کو بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

لاہور(پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے اہم رہنما عباس آفریدی نے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے پاکستان میں سیاست صرف جھوٹ پرمبنی ہے۔ ن لیگی رہنما عباس آفریدی نے کہا کہ نوازشریف سیاست چھوڑچکے،میری سیاست نوازشریف تک […]

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں، چیف جسٹس آف پاکستان کے اہم ریمارکس

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ میں سنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ آئین کہتا ہے مخصوص نشستیں آزاد ارکان کو نہیں سیاسی جماعتوں کو ہی ملیں گی،اگر آزادارکان کی تعداد90فیصد ہو تو بھی 10فیصد ارکان والی جماعتوں کو […]

ایل پی جی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ، عوام کومہنگائی کا بڑا جھٹکا لگ گیا

لاہور(پی این آئی )ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں اور پلانٹ مافیا نے سرکاری قیمت کے بجائے اپنی من مانی […]

close