ویب ڈیسک(پی این آئی)آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو 24 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے اہم […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)ہالی ووڈ کی مایہ ناز فلم پائیریٹس آف دی کیریبین کے اداکار تمایو پیری ہوائی میں شارک کے حملے میں ہلاک ہوگئے۔ پیری اتوار کی دوپہر کو ہوائی کے جزیرے اوآہو کے مالائیکاہانا ساحل پر سرفنگ کر رہے تھے کہ شارک نے […]
لاہور(پی این آئی)ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر حسین تھنڈ نے کہا ہے کہ تمام سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز کی ہڑتال جاری رہے گی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب ہمارے تحفظات دور کریں اور مسائل کا حل کریں۔ لاہور کے میو اسپتال میں وائے […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)کرکٹ کا میلا جہاں چرچہ میں ہے، وہیں بھارتی سابق کھلاڑی گوتم گمبھیر بھی ان دنوں سب کی توجہ خوب سمیٹ رہے ہیں۔ اس کی بڑی وجہ ان کی ہیڈ کوچ کے طور پر تعیناتی ہے، لیکن اس سب میں گوتم گمبھیر […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ نے میلبرن میں ایک تقریب کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں بہت ٹیلنٹ ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم میں استحکام نہیں ہے، ایسی صورتِ حال میں پرفارم کرنا مشکل ہوتا ہے۔ آسٹریلوی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ پہلے بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ تھا اور آئندہ بھی ان کے ساتھ رہنا ہے۔ اپنے حالیہ […]
گلگت بلتستان(پی این آئی)گلگت بلتستان کے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کردیا گیا۔ وزیر خزانہ گلگت بلتستان محمد اسماعیل نے ایک کھرب 40 ارب 17 کروڑ 20 لاکھ روپے کا بجٹ اسمبلی میں پیش کیا۔ بجٹ اجلاس شروع ہوتے ہی اپوزیشن کی جانب سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) رواں سال یوم عاشور یعنی 10 محرم 17 جولائی کو ہونے کا امکان ہے۔ محرم کا چاند 7 جولائی کو نظر آنے کا امکان ہے جبکہ 9 اور 10 محرم 16 جولائی اور 17 جولائی کو ہونے کا امکان ہے۔خیال […]
اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے پاکستان کے بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ دیا۔ روہت شرما ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پلیئر بن گئے۔انہوں نے یہ کارنامہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر8 مرحلے میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں ضمانت کی روبکار جاری ہوگئی۔ا سلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں ضمانت منظور کرلی تھی اس کے بعد آج شام بانی پی ٹی آئی کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹ میں نئے فنانس بل 2024 کے حوالے سے 128 سفارشات پیش کی گئیں جو ایوان بالا نے قائمہ کمیٹی خزانہ کی سفارش پر قومی اسمبلی کو بھیج دی ہیں سفارشات میں کہا گیا ہے کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا […]