حکومت کا سولر پینلز صارفین کیلئے بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ سولر پینلز پر کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا بلکہ حکومت کی کوشش ہے کہ قابل تجدید شمسی توانائی کا حصول ہر شہری کے لیے آسان بنایا جائے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے […]

ہنڈا سی ڈی 70خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور(پی این آئی) ہنڈا سی ڈی 70سی سی اپنی کفایت شعاری کی وجہ سے پاکستان کی پسندیدہ موٹرسائیکل ہے تاہم مہنگائی کے طوفان میں اس کی قیمت بھی بڑھ کر 1لاکھ 57ہزار 900روپے ہو چکی ہے۔ ہنڈا سی ڈی 70سی سی کے خریدار، جو بینک […]

عمران خان کی رہائی کے امکانات ہیں یا نہیں؟صحافی عمر چیمہ نے بتا دیا

کراچی (پی این آئی) کیا بانی پی ٹی آئی عمران خان کی فوری رہائی کے امکانات ہیں؟ سینئر صحافی عمر چیمہ نے اس حوالے سے بڑا دعویٰ کر دیا۔ عمر چیمہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کیخلاف 190ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ ہونا باقی […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم ، پی ٹی آئی رہنما کوخوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی ایم این اے زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی،سنی اتحاد […]

ایک اور زوردار دھماکہ

بنوں(پی این آئی) تھانہ صدر کی حدود میں ڈی آئی خان روڈ پر پولیس گاڑی کے قریب دھماکہ ہو گیا،دھماکے میں ایک بچہ زخمی ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکہ خیز مواد سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا،دھماکہ میں پولیس اہلکار محفوظ رہے […]

عمران خان کو جیل میں مشکلات ہیں تو۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر پیشکش کردی

اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں مشکلات ہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں۔ محمد شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پہلی تقریر میں میثاق معیشت کی […]

سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی ہوگئی، خریداروں کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے کم ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 900 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 600 روپے ہے۔ دس گرام […]

بجلی اور گیس کے بعد پانی کے میٹرز لگانے کا فیصلہ

کراچی (پی این آئی)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر نئی پانی کی پالیسی تیار کر لی گئی۔ نئی پانی کی پالیسی کے تحت پانی فروخت کرنے والوں اور زیرِزمین استعمال کرنے والوں کے لیے میٹر نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن جاری کر […]

بجٹ کی منظوری سے قبل ہی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کردی گئی

؎اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی بجٹ کی پارلیمنٹ سے منظوری سے قبل ہی ترقیاتی بجٹ میں 250 ارب کی کٹوتی ہوگئی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے وفاقی ترقیاتی پروگرام میں 250 ارب روپے کٹوتی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا […]

سرکاری ملازمین کو 3 بنیادی تنخواہوں کے برابر اعزازیہ دینے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ کی منظوری کے دوران پارلیمنٹ ہائوس میں خدمات سرانجام دینے والے سینیٹ، قومی اسمبلی، سی ڈی اے، اے پی پی، پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے ملازمین کو 3 بنیادی تنخواہوں کے برابر اعزازیہ […]

close