اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سابق رہنما عباس خان آفریدی نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کو اُن ہی کی پارٹی میں غیرمتعلقہ کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عباس آفریدی کا کہنا […]
پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخواہ اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر اکرام اللہ شاہد انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق خیبر پختونخواہ اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر اکرام اللہ شاہد کی نماز جنازہ رات 10 بجے کسکورونہ مردان میں ادا کی جائے گی۔ مرحوم چیف جسٹس […]
لاہور(پی این آئی)غریب اور مستحق بچے بھی پرائیوٹ سکولوں میں مفت تعلیم حاصل کرسکیں، حکومت نے پرائیویٹ سکول آرڈننس 2014 دوبارہ فعال کرکے پرائیویٹ سکولوں کو دس فیصد بچے فری پڑھانے کا پابند کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ غریب اور مستحق بچے بھی پرائیوٹ سکولوں […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنلز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنلز کل 27 جون کو کھیلیں جائیں گے۔ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)یوٹیوب میں ایک ایسا دلچسپ فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو اب تک اس ویڈیو شیئرنگ سروس میں موجود نہیں تھا۔ اینڈرائیڈ اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق یوٹیوب میں سلیپ ٹائمر نامی فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔یہ فیچر اینڈرائیڈ ڈیوائسز […]
اسلام آباد (پی این آئی)تھرپارکر میں تھرکول یو سی جی پروجیکٹ کی مسجد سے چور ائیر کنڈیشن، پنکھے اور دیگر سامان لے گئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف مقدمہ سکیورٹی گارڈ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے جس میں 31 ملزمان کو نامزد […]
لاہور (پی این آئی) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء میں پاکستان ٹیم کی شرمناک کارکردگی کے بعد شائقین اور تجزیہ نگاروں کی جانب سے تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں سابق ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے […]
نیویارک (پی این آئی) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے دوران ایک غیر متوقع تنازعہ پیدا ہوا جب سکیورٹی گارڈز نے قومی ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کے مداحوں سے کہا کہ وہ اپنی شرٹس اتار دیں۔ میچ سے لطف اندوز ہونے کے لیے […]
لاہور(پی این آئی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے آپریشن عزم استحکام کے حکومتی فیصلہ کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان کسی مزید فوجی آپریشن کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ گزشتہ تئیس برسوں سے جاری آپریشنز کے نتیجہ میں مغربی سرحد جو […]
اسلام آباد (پی این آئی)ہونڈا نے اپنی معروف گاڑی ’ ایچ آر وی ‘ پر شاندار آفر متعارف کرواتے ہوئے صارفین کو 4 لاکھ روپے بچانے کا سنہری موقع دیدیا ہے ۔ کمپنی کی آفیشل ویب سائٹ پر کیئے گئے اعلان میں کہا گیا ہے […]
سیول(پی این آئی) کورین ایئر کی ایک پرواز کیبن پریشر کی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوتے بال بال بچ گئی۔ میل آن لائن کے مطابق اس بوئنگ 737میکس 8نے مقامی وقت کے مطابق پونے پانچ بجے انشیون انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اڑان بھری۔ اس […]