اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ کی منظوری پر وزیرخزانہ کی ستائش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے، پینشنرز اور مزدوروں کو ریلیف دیا، اشرافیہ اور ٹیکس نا دہندگان کو ٹیکس نیٹ میں لائیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ میں توہین عدالت کی کارروائی پریقین نہیں رکھتا ہوں، اپنے بارے میں کچھ نہیں کرنا چاہتے کہ بچپن میں والدہ کہتی تھیں جو کہتا ہے وہی ہوتا ہے،ساتھی جج نے کمرہ عدالت […]
لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی،درخواست شہری مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی ، وفاقی حکومت، وزارت داخلہ، پی سی بی اور […]
سوات(پی این آئی)سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں اسالہ کے مقام پر نجی سکول کی بس کھائی میں جاگری جس میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ 30کے قریب بچے زخمی ہوگئے،زخمی بچوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی سکول کی […]
لاہور(پی این آئی)نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) نے ملازمین کو ملنے والی میڈیکل سہولت ختم کر دی۔ این ٹی ڈی سی اعلامیے کے مطابق تمام موجودہ اور ریٹائرڈ ملازمین اب میڈیکل سہولت نہیں لے سکیں گے۔ذرائع این ٹی ڈی سی کے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) نیب نے 190 ملین پاونڈز ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ چیئرمین نیب نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ضمانت دینے کے فیصلہ کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست […]
اسلام آباد (پی این آئی ) سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اور رہنما پی ٹی آئی شبلی فراز نے کہا ہے کہ غیر اہم لوگوں کا جواب نہیں دینا چاہتا، پی ٹی آئی میں کوئی گروپ بندی نہیں۔ اپنے ایک بیان میں سینیٹر شبلی فراز کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی نے مالی سال 25-2024 کا وفاقی بجٹ کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں 18 ہزار 887 ارب روپے کا وفاقی بجٹ منظور کرلیا گیا ہے۔اس سے قبل سپیکر قومی اسمبلی سردار […]
کراچی (پی این آئی )صوفی بزرگ عبداللہ شاہ غازی رحمتہ اللہ علیہ کے عرس پر کل کراچی میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے مطابق بلدیہ عظمیٰ کراچی کی حدود میں واقع تمام دفاتر بند رہیں گے، تعطیل کے موقع […]
لاہور (پی این آئی)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے آج بجٹ اجلاس کے دوران نازیبا اور غیر پارلیمانی گفتگو پر 11 اپوزیشن اراکین پنجاب اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی۔ سپیکر ملک محمد احمد خان نے 11 اراکین پنجاب اسمبلی کا 15 سیشن ڈیز […]
تہران(پی این آئی) ایران میں صدارتی انتخاب کے لیے چار امیدواروں کے چناؤ کیلئے قبل ازوقت انتخابات آج ہورہے ہیں۔ ایرانی صدر کے انتخاب کے لیے ایران کی شوریٰ نگہبان نے صرف 6 امیدواروں کے ناموں کی منظوری دی تھی تاہم دو امیدوار امیر حسین […]