کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کراچی میں جاری گرمی کی لہر میں کل سے کمی کی پیش گوئی کردی۔ چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز کا کہنا ہے کہ کل سے گرم اور مرطوب موسم کی شدت میں کمی آجائے گی، کل سے شہر میں سمندری ہوائیں […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ایئرپورٹ کو روزانہ 3 گھنٹے کے لئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مون سون سیزن کے دوران ایئرپورٹ کے اطراف پرندوں کی بھرمار ہے جس کی وجہ سے انتظامیہ نے لاہور ایئرپورٹ کو روزانہ 3 گھنٹے کیلئے بند […]
اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم لیوی کا اطلاق کل سے نہیں کررہے، نئی پنشن سکیم پر کل سے اطلاق ہوگا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ سی پیک ٹو […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی ایئر لائن(پی آئی اے) نے عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پاکستان سے مدینہ منورہ جانے والے عمرہ زائرین رعایتی کرایوں سے مستفید ہوں گے۔کراچی سے مدینہ منورہ عمرہ کا دو طرفہ کرایہ 76 […]
اسلام آباد (پی این آئی) سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی راؤف حسن نے کہا ہے کہ محمد زبیر بہت سارے ان لوگوں میں شامل ہیں جنہوں نے پی ٹی آئی میں شامل ہونے کی خواہش کا اظہار کیا، محمد زبیر کی پی ٹی آئی میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی نے ٹیریان وائٹ کیس میں ساتھی ججز کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق پر سوال اٹھائے جانے پر ان سے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا۔ ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے […]
لاہور(پی این آئی)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے بجلی کے نئے کنکشن کی فیس میں اضافہ کر دیا ، تھری فیز میٹر کی ڈیمانڈ نوٹس فیس 33500 روپے سے بڑھا کر 63,450 روپے کر دی گئی،نئے کنکشن کی فیسوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر […]
بورنو (پی این آئی) نائیجیریا کے صوبے بورنو میں متعدد مقامات پر خود کش حملوں میں 18 سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے۔ بورنو صوبے کے شہر گووزا میں کیے جانے والے ان خود کش حملوں کو حالیہ برسوں میں نائیجیریا کے خانہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخ میں پاکستانی بلے باز شاہد آفریدی سب سے زیادہ مرتبہ صفر پر آوٹ ہوئے ۔کسی بھی بلے باز کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنا بہترین کھیل پیش کرکے شائقین کرکٹ کو اپنا […]
کندھ کوٹ (پی این آئی) کندھ کوٹ میں پولیس موبائل کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ سندھ کے علاقے کندھ کوٹ میں انڈس ہائی وے پر ایس ایس پی کشمور کے سکواڈ کی گاڑی حادثے […]
ڈیرہ غازی خان (پی این آئی) مشرقی بلوچستان کے کوہ سلیمان رینج میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کئی شاہراہیں ٹریفک کے لیے بند ہیں اور بڑی تعداد میں گاڑیاں پھنس گئیں جبکہ بلوچستان میں 5 روز سے جاری بارشوں سے […]