اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نان فائلر کی اختراع کو ختم کریں گے، پیٹرولیم لیوی کا اطلاق کل سے نہیں کررہے، کل سے نئی پینشن اسکیم کا اطلاق ہوگا،یہ آخری حد رکھی گئی ہے پہلے حد 80 روپے […]
لاہور(پی این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہورسمیت صوبے بھر میں آٹے کی قیمتوں میں من مانے اضافے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نوٹس لیتے ہوئے محکمہ خوراک کو گراں فروشوں کیخلاف کارروائی کی ہدایات جاری،محکمہ خوراک نے فلور ملز،ڈیلرز اور پرچون فروشوں کیخلاف آپریشن کا آغاز […]
لاہور(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کے ہوتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کا امکان نظر نہیں آرہا،کہتے ہیں براا وقت ختم ہوگیا ہے تو ہم نے بولنا شروع کردیا، […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب بھر میں نوجوانوں کو باعزت ملازمت دینے کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر دستک نمائندوں کی رجسٹریشن شروع ہو گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ مریم کی دستک پروگرام کا دائرہ کار بتدریج تمام اضلاع تک […]
باربڈوس (پی این آئی ) ہندوستان نے ہفتے کے روز کینسنگٹن اوول، بارباڈوس میں T20 ورلڈ کپ 2024 جیتنے کے لیے جنوبی افریقہ کو سات رنز سے شکست دی، لیکن اب سوریا کمار یادیو کے آخری اوور میں کیچ لینے کی وجہ سے ان کی […]
منیلا(پی این آئی)فلپائن میں پٹاخہ بنانے والی فیکٹری میں زوردار دھماکے کے بعد گودام میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 38 زخمی ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن کا شہر زمبوانگا پٹاخوں کی فیکٹری میں ہونے […]
کراچی(پی این آئی )کراچی میں قائم جناح ہسپتال سے 167 ملازمین کو برطرف کردیا گیا۔ہسپتال حکام نے بتایا کہ فنڈزکی عدم فراہمی کے باعث 167 ملازمین کی ملازمت ختم کردی گئی ہے۔ کورونا کے دوران بھرتی کئے گئے ملازمین کو 90 دن بعد مستقل کرنا […]
بارباڈوس (پی این آئی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر روندرا جڈیجا نے بھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ جڈیجا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان سوشل میڈیا پوسٹ پر کیا اور کہا کہ ہمیشہ اپنے ملک کیلئے اپنا بہتر دینے کی کوشش کی۔انہوں […]
کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کراچی میں جاری گرمی کی لہر میں کل سے کمی کی پیش گوئی کردی۔ چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز کا کہنا ہے کہ کل سے گرم اور مرطوب موسم کی شدت میں کمی آجائے گی، کل سے شہر میں سمندری ہوائیں […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ایئرپورٹ کو روزانہ 3 گھنٹے کے لئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مون سون سیزن کے دوران ایئرپورٹ کے اطراف پرندوں کی بھرمار ہے جس کی وجہ سے انتظامیہ نے لاہور ایئرپورٹ کو روزانہ 3 گھنٹے کیلئے بند […]
اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم لیوی کا اطلاق کل سے نہیں کررہے، نئی پنشن سکیم پر کل سے اطلاق ہوگا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ سی پیک ٹو […]