پنجاب حکومت کا 30 ہزار اساتذہ کی بھرتیوں کا اعلان

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے 30ہزار نئے اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ لاہور کے مقامی ٹی وی چینل کےمطابق تعلیمی معیارکو بہتربنانےاوراُساتذہ کی کمی پوری کرنے کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نےوزیر تعلیم کو نئے اُساتذہ کی بھرتیوں کا ٹاسک دے دیا۔اس […]

شیخ رشید کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان کے عام شہریوں کی طرح عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید بھی بھاری بھرکم یوٹیلیٹی بلز کے باعث پریشان ہیں،شیخ رشید احمد کو بجلی کے بعد گیس بل کا بھی بڑادھچکا لگ گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق […]

مہنگائی سے ستائی عوام کیلئے بری خبر، بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان‎

لاہور(پی این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 10جولائی سے قبل بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ نئے مالی سال میں بجلی اور گیس کے ریٹ بڑھا کر […]

محکمہ ریلوے نے ریکارڈ کمائی کر لی

لاہور(پی این آئی)پاکستان ریلوے سی ای او کا کہنا ہے کہ دوہزار تئیس چوبیس میں محکمہ ریلوے نے آمدنی کا ریکارڈ توڑ دیا ۔ چیف ایگزیکٹو افیسر )سی ای او( ریلوے عامر بلوچ نے کہا کہ گزشتہ برس ریلوے کی آمدنی 63ارب روپے تھی ، […]

ملک میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا

لاہور(پی این آئی)لاہور میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا، شہر کے بیشتر علاقے گیس سے محروم ہیں۔ اندرون شہر، گڑھی شاہو، گوال منڈی، باٹا پور، کاہنہ، سبزہ زار، ہربنس پورہ، جوہر ٹاؤن، اچھرہ، سمن آباد، چوبرجی اور رائے ونڈ روڈ کی آبادیوں میں […]

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سابق وزیر خزانہ کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے ن لیگ کے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی تعریف کردی۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں دکانداروں پر ٹیکس لگانے کی مفتاح اسماعیل کے وقت کی تجویز کو درست قرار دے دیا۔وزیر خزانہ نے کہا […]

سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال اسپتال کیوں گئے؟ وجہ سامنے آگئی

ویب ڈیسک(پی این آئی)چہ مگوئیاں کی جا رہی تھی کہ اداکارہ سوناکشی سنا حاملہ ہی، لیکن اب ان کے اسپتال جانے کی وجہ سامنے آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوناکشی کی شادی کے چند دن بعد ہی شتروگھن سنہا علالت کے باعث اسپتال میں […]

موٹر سائیکل اور گاڑی میں تصادم، ہلاکتیں ہو گئیں

شیخوپورہ (پی این آئی)شیخوپورہ میں موٹر سائیکل اور گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جان سے گئے ۔ ریسکیو اہلکاروں کے مطابق امدادی ٹیموں نے تینوں جاں بحق افراد کی لاشوں کو پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد […]

ڈسٹرکٹ جیل سے درجنوں قیدی عملے کو یرغمال بناکر فرار ہوگئے

راولاکوٹ (پی این آئی)آزاد کشمیر کے علاقے راولاکوٹ میں قیدیوں کے ٹولے نے جیل توڑدی ۔ سزائے موت کے چھ مجرموں سمیت 18 قیدی دن دہاڑے بھاگ نکلے۔ پولیس فائرنگ سے ایک قیدی مارا گیا۔ بھاگنے والوں میں بھارت کو مطلوب کالعدم تنظیم کا کارندہ […]

سولر پینلز سے متعلق بڑا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں سولرائزیشن کے فروغ کے لئے وفاقی بجٹ میں سولر پروڈکشن کی مشینری، پلانٹ اور خام کی درآمد پر متعدد رعایتوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تاہم اس حوالے سے توانائی ماہرین کہتے ہیں سولر کی پیداوار ہفتوں یا مہینوں میں […]

ماہرہ خان تنقید کی زد میں، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان چھٹیاں منانے اٹلی میں موجود ہیں لیکن ان کو یہ ٹرپ کافی مہنگا پڑ گیا ہے کیونکہ چند تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنانے پر ماہرہ تنقید کی ذد میں ہیں۔ اٹلی کے دلکش مناظر سے لطف […]

close