چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے نام کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد ( پی این آئی ) جسٹس عالیہ نیلم کو لاہور ہائیکورٹ کی تاریخ کی پہلی خاتون چیف جسٹس نامزد کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی تقرری کیلئے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا […]

دودھ کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

لاہور(پی این آئی) دودھ 75 روپے مہنگا کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نئے مالی سال کا آغاز ہوتے ہی وفاقی بجٹ کے نفاذ کے ساتھ ہی مہنگائی کے آفٹر شاکس آنا شروع ہو گئے ہیں۔ نئے مالی سال کے آغاز پر حکومت نے بیشتر […]

مون سون بارشوں کا پہلا سلسلہ کب سے کب تک برسے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق بالائی اور وسطی پنجاب 2 سے 7 جولائی مون سون طوفانوں کی زد میں رہیں گے۔ پنجاب کے بیشتر ڈیژن میں طوفان کے ساتھ شدید بارشوں کے امکانات ہیں۔ جنوبی پنجاب کے بیشتر اضلاع […]

پیٹرول قیمتوں میں اضافے کے بعد کونسی گاڑی کا فیول ٹینک کتنے روپے میں فُل ہوگا؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پٹرول 7.45 روپے جبکہ ڈیزل .56 روپے مہنگا کر دیا ہے جس کا اثر یقینی طور پر مارکیٹ میں موجود اشیاء ضروریہ پر بھی آئے گا تاہم اس وقت ہم آپ کو یہ بتاتے ہیں کہ آپ کا […]

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ کی ہدایت پر صوبہ بھر میں ڈرائیونگ لائسنس کی فراہمی کا عمل تیزی سے جاری ہے، گزشتہ ماہ صوبہ بھر میں 2لاکھ 66ہزار سے زائد شہریوں نے ڈرائیونگ لائسنس بنوائے۔ ترجمان ٹریفک پولیس پنجاب […]

ریحام خان بھی حکومت پر برس پڑیں

اسلام آباد (پی این آئی) بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ ملک میں قیادت کا فقدان ہے،حکمران کسی اور کے ایجنڈے پر چل رہے ہیں ،وفاقی بجٹ عوام کی امنگوں کے مطابق نہیں ہے پارلیمنٹ نے اس کو […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پیپلز پارٹی رہنما جاں بحق ہو گئے

کراچی (پی این آئی)کراچی میں دن دیہاڑے نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے پیپلز پارٹی کے کارکن کو قتل کردیا گیا واقعہ کراچی کے علاقے کورنگی میں پیش آیا جہاں سیاسی جماعت کے کارکن عامر عباسی کو نامعلوم مسلح ملزمان نے نشانہ بنایا۔ملزمان نے مقتول کو […]

ہیٹ اسٹروک سے مزیدکئی افراد ہلاک، ہلاکتوں کی تعداد کتنی ہوگئی؟ افسوسناک خبر

کراچی (پی این آئی)کراچی میں 21 جون سے یکم جولائی تک ہیٹ اسٹروک سے ہلاکتوں کی تعداد 49 تک پہنچ گئی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے آج مزید 4 افراد انتقال کرگئے ہیں، چاروں اموات عباسی شہید اسپتال میں […]

ویرات کوہلی نے ورلڈکپ میں جیت کی وجہ کس کو قرار دیدیا؟

ویب ڈیسک (پی این آئی)بھارت کے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا ٹائٹل جیتنے کا سہرا اپنی اہلیہ انوشکا شرما کے سر سجا دیا۔ بھارت نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں جنوبی افریقا کو 7 رنز سے […]

پیپلزپارٹی نے گورنر سندھ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

کراچی (پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ایم کیوایم ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف بات کرنے پرمعافی مانگے اور گورنر سندھ مستعفی ہوں۔ کراچی میں وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن اور وزیر توانائی ناصر حسین شاہ نے پریس کانفرنس کی […]

close