اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے پاکستان سٹیل ملز کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سیکرٹری صنعت و پیداوارنے کہاہے کہ سندھ حکومت پاکستان سٹیل ملز کی جگہ پر اپنی سٹیل ملز لگائے گی،وزارت صنعت و پیداوار نے 700 ایکڑ اراضی سندھ […]
ڈھاکہ(پی این آئی)بنگلہ دیش نے نائب کپتان تسکین احمد کو حالیہ ٹی20 ورلڈ کپ میں انڈیا کے خلاف سپر ایٹ مرحلے کے اہم ترین میچ سے ڈراپ کر دیا تھا کیونکہ مبینہ طور پر دیر سے جاگنے کی وجہ سے ان کی بس چھوٹ گئی […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان پٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی نے 5جولائی کی صبح 6 بجے سے ملک بھر کے پٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی کے صدر عبد السمیع خان نے اعلان کرتے […]
ممبئی(پی این آئی)پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی 2025 کا سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا یکم مارچ کو ہو گا۔ اس سلسلے میں بھارتی میڈیا نے آئی سی سی بورڈ ممبر سے گفتگو کے حوالے سے رپورٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روایتی حریفوں کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے تحت ٹیلی کام کمپنیوں نے مجموعی طور پرتک 2 لاکھ اٹھائیس ہزار نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کردیں جبکہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے پر باسٹھ ہزار بلاک […]
آواران(پی این آئی)بلوچستان کے ضلع آواران میں پانی میں ڈوبنے کے باعث پانچ بچے ہلاک ہو گئے۔ لیویز کنٹرول آواران کے انچارج منظور احمد نے بتایا کہ یہ واقعہ آواران کے نواحی علاقے جھاؤ کے علی محمد گوٹھ میں بدھ کو پیش آیا۔ان کا کہنا […]
لاہور(پی این آئی) مہنگائی اور روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کے سبب عام آدمی کی سواری موٹرسائیکلز بھی مہنگی ہو گئی ہیں۔ ہنڈا سی ڈی 70سی سی اور ہنڈا سی سی 70سی سی ڈریم ، جو پاکستان کی مقبول ترین موٹرسائیکلز […]
لاہور(پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان کےریاست مخالف بیانیےپرپنجاب حکومت کی کارروائی کی منظوری کا معاملہ، کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنےآگئی۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان پاکستان کوتوڑنےکی منظم سازش […]
اسلام آباد(پی این آئی) 1992 کے ورلڈ کپ کے حوالے سے سابق پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان نے دعوی کیا ہے کہ ورلڈ کپ میں مصنوعی بارش کرکے پاکستانی ٹیم کو جتوایا گیا۔ سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فرحان ورک کی پوڈ کاسٹ میں گفتگو […]
نیویارک(پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان گزشتہ سال اگست سے پابندسلاسل ہیں اور اس وقت بھی ایک سے زیادہ الزامات میں اڈیالہ جیل میں اسیر ہیں۔ ان کی گرفتاری اور قید سے متعلق پہلے تو صرف پاکستان میں ان کے حامی آواز بلند کررہے […]
باجوڑ(پی این آئی)باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول دھماکے میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق باجوڑ کے علاقے ڈمہ ڈولہ میں ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے دھماکا کیا گیا۔ پولیس نے بتایاکہ دھماکے میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ کی […]