کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، پی سی بی کو اہم مشورہ مل گیا

کراچی ( پی این آئی)سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت نے کرکٹ ٹیم کی کارکردگی میں بہتری لانے کیلیے پی سی بی کو” اہم مشورہ” دیدیا . سکندر بخت نے کہا ہےکہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں رولز ریگولیشنز اور ڈسپلن نہیں رہا پی سی بی اسے […]

مسافر بس کو حادثہ،بڑا جانی نقصان ہو گیا

مظفر گڑھ (پی این آئی) کوٹ ادو میں باراتیوں سے بھری بس دوسری بس ٹکرا گئی،جس کے نتیجے میں4 باراتی جاں بحق جبکہ 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ چوک سرور شہید اڈا حسین شاہ کے قریب پیش آیا ، زخمیوں کو […]

دو معروف پاکستانی اداکار ’صلاح الدین ایوبی ‘کی کاسٹ میں شامل

کراچی ( پی این آئی) اداکارہ درفشاں سلیم اور اداکار احمد علی اکبر کو اسلامی تاریخی پر بننے والی پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ سیریز سلطان صلاح الدین ایوبی کے دوسرے سیزن میں کاسٹ کرلیا گیا۔ اس سیریز کا پہلا سیزن پاکستان اور ترکیہ میں […]

پاکستان کیلئے معاشی میدان سے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)سٹیٹ بینک نے خوشخبری سناتے ہوئے کہاہے کہ ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے میں بھاری اضافہ ہواہے ۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر سے متعلق جاری کردہ ہفتہ وار اعدادوشمارکے مطابق پچھلے ہفتے میں سرکاری ذخائر […]

تحریک انصاف کا 6 جولائی کو ہونیوالا جلسہ خطرے میں پڑ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کا 6 جولائی کو وفاقی دارالحکومت کے علاقے ترنول میں ہونے والا جلسہ محرام الحرام کی آمد کے پیش نظر خطرے میں پڑ گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے […]

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں ادویات کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر 23 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوگیا۔ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک میں ادویات کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر23.33 فیصد جبکہ مئی کے مقابلے جون میں1.59 فیصد اضافہ ہوا۔مئی کے مقابلے […]

بجٹ کے 20 فیصد تک منصوبے فراڈ ہوتے ہیں،وفاقی وزیر کاتہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے صنعت و تجارت جام کمال نے انکشاف کیا ہے کہ وفاقی ترقیاتی بجٹ کے 20 فیصد تک منصوبے فراڈ ہوتے ہیں۔ جام کمال کا کہناتھاکہ موجودہ بجٹ میں بھی کئی ایسے منصوبے ہیں، جو سیاستدانوں کے نہیں ہیں، فراڈ […]

ٹرک سے درجنوں افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

ویب ڈیسک(پی این آئی)میکسیکو کی جنوبی ریاست چیاپاس میں گوئٹے مالا کی سرحد کے قریب ایک ٹرک سے 19 لاشیں برآمد ہوئیں۔ ریاستی اٹارنی جنرل کے مطابق ٹرک سے پائی جانے والی لاشوں میں سے 5 افراد کے جسم میں گولیوں کے زخم موجود تھے، […]

ایکس (ٹوئٹر) کا ایک اور بڑی تبدیلی کا اعلان

لاہور(پی این آئی)سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) میں ایک اور ایسی بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے جو صارفین کو بالکل پسند نہیں آئے گی۔ ایلون مسک کی زیر ملکیت پلیٹ فارم کی پوسٹس میں ری پوسٹ (ری ٹوئٹ)، لائیک اور ریپلائی بٹن ختم […]

شہباز گل کے بھائی کی عدم بازیابی, لاہور ہائیکورٹ کا بڑا حکم آگیا

لاہور(پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو شہباز گل کے بھائی کی بازیابی یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے شہباز گل کے بھائی کی بازیابی کےلیے دائر درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں سیکرٹری داخلہ پنجاب […]

close