کراچی (پی این آئی) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1000 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 243300روپے اور دس گرام سونے کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)آئی فون اور اینڈرائیڈ استعمال کرنیوالے خبردار ہوجائیں کیونکہ مفت میں وائی فائی استعمال کرنے کی وجہ سے ہیکرز آپ کے موبائل فون کے ذریعے سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔ ہیکرز نے اسمارٹ فونز استعمال کرنیوالوں کے ڈیٹا تک […]
لاہور(پی این آئی)سوزوکی جی ایس 150کمپنی کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والے موٹرسائیکلز میں سے ایک ہے۔ کلاسک ڈیزائن کی حامل یہ موٹرسائیکل ایک طاقتور 4سٹروک، سنگل سلنڈر، ایئر کولڈ اینڈ او ایچ سی انجن کے ساتھ آتی ہے، جس کی طاقت پانچ سپیڈ […]
راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں کو پارٹی کے بانی عمران خان سے جیل ملاقات کی اجازت نہ ملی۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے ایک گروپ میں شامل شبلی فراز، عمر ایوب، رؤف حسن اوردوسرے گروپ میں شامل شاندانہ […]
لاہور (پی این آئی) شمال مغربی ہوائوں کا بارش برسانے والا سسٹم گزشتہ شام شہر لاہور میں داخل ہو گیا جو کل بروز جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو مون سون کی بارشوں کا باعث بنے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز شہر […]
لاہور (پی این آئی) آٹے کا تھیلا 800 روپے مہنگا ہو جانے کا امکان، گندم کے ڈیلرز، ہول سیلرز اور فلور ملز کے کاروبار پر وِدہولڈنگ ٹیکس لگنے سے آٹے، میدے اور فائن آٹے کی قیمتیں بے قابو ہو جانے کا خدشہ۔ تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءاور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں6جولائی کو جلسہ عمران خان کی رہائی اور مہنگائی کیخلاف ہوگا،6جولائی کو اسلام آباد میں تاریخی جلسہ کریں گے،جلسہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ نے یکم جولائی سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے 5 روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافے کا فیصلہ حکومت کو بھجوایا تھا، نیپرا نے بجلی کے بنیادی […]
بھکر(پی این آئی)ناصر آباد کےقریب وین اور ٹرک میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی مسافر وین میانوالی سے جھنگ جارہی تھی جہاں ناصر آباد کے مقام پر وین اور ٹرک میں تصادم ہوا جس […]
کراچی(پی این آئی)ملک میں فی تولہ سونا 800 روپے مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے اضافے سے ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 42 ہزار 300 روپے ہے۔ 10گرام سونے کی قیمت 686 روپے اضافے […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں عوام کے لیے دالیں مہنگی ہوگئیں۔ کراچی کی مارکیٹ میں ہول سیل میں چنے کی دال ایک ہفتے میں 69 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی جس کے بعد قیمت 295 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ مونگ کی دال 60 […]