پاکستان کیلئے معاشی میدان سے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)سٹیٹ بینک نے خوشخبری سناتے ہوئے کہاہے کہ ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے میں بھاری اضافہ ہواہے ۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر سے متعلق جاری کردہ ہفتہ وار اعدادوشمارکے مطابق پچھلے ہفتے میں سرکاری ذخائر […]

تحریک انصاف کا 6 جولائی کو ہونیوالا جلسہ خطرے میں پڑ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کا 6 جولائی کو وفاقی دارالحکومت کے علاقے ترنول میں ہونے والا جلسہ محرام الحرام کی آمد کے پیش نظر خطرے میں پڑ گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے […]

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں ادویات کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر 23 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوگیا۔ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک میں ادویات کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر23.33 فیصد جبکہ مئی کے مقابلے جون میں1.59 فیصد اضافہ ہوا۔مئی کے مقابلے […]

بجٹ کے 20 فیصد تک منصوبے فراڈ ہوتے ہیں،وفاقی وزیر کاتہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے صنعت و تجارت جام کمال نے انکشاف کیا ہے کہ وفاقی ترقیاتی بجٹ کے 20 فیصد تک منصوبے فراڈ ہوتے ہیں۔ جام کمال کا کہناتھاکہ موجودہ بجٹ میں بھی کئی ایسے منصوبے ہیں، جو سیاستدانوں کے نہیں ہیں، فراڈ […]

ٹرک سے درجنوں افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

ویب ڈیسک(پی این آئی)میکسیکو کی جنوبی ریاست چیاپاس میں گوئٹے مالا کی سرحد کے قریب ایک ٹرک سے 19 لاشیں برآمد ہوئیں۔ ریاستی اٹارنی جنرل کے مطابق ٹرک سے پائی جانے والی لاشوں میں سے 5 افراد کے جسم میں گولیوں کے زخم موجود تھے، […]

ایکس (ٹوئٹر) کا ایک اور بڑی تبدیلی کا اعلان

لاہور(پی این آئی)سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) میں ایک اور ایسی بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے جو صارفین کو بالکل پسند نہیں آئے گی۔ ایلون مسک کی زیر ملکیت پلیٹ فارم کی پوسٹس میں ری پوسٹ (ری ٹوئٹ)، لائیک اور ریپلائی بٹن ختم […]

شہباز گل کے بھائی کی عدم بازیابی, لاہور ہائیکورٹ کا بڑا حکم آگیا

لاہور(پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو شہباز گل کے بھائی کی بازیابی یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے شہباز گل کے بھائی کی بازیابی کےلیے دائر درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں سیکرٹری داخلہ پنجاب […]

یورپی ملک جہاں لوگوں کو شہریت کیساتھ لاکھوں روپے دینے کا بھی اعلان کر دیا گیا

روم (پی این آئی) دنیا میں ایسے کئی ممالک ہیں جو مفت شہریت کے ساتھ بڑی رقم بھی ادا کرتے ہیں، انہی میں ایک یورپی ملک اٹلی بھی سامنے آیا ہے جو لوگوں کو رہائش کے ساتھ لاکھوں روپے کی ادائیگی بھی کرے گا۔ میڈیا […]

رکن قومی اسمبلی کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی ) رکن قومی اسمبلی سید ابرار علی شاہ کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے، زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال چلاس منتقل کیا کر دیا گیا ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق حادثے میں سید ابرار علی شاہ کی اہلیہ شدید زخمی […]

صحت کارڈ پر علاج کرنیوالے ہسپتالوں نے اربوں روپے بٹور لیے،صحت کارڈ پر کتنے ہزار مریضوں کو سٹنٹ ڈالے گئے؟بڑی خبرآگئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں صحت کارڈ پر دل کے مریضوں کے علاج کی مد میں پرائیوٹ ہسپتالوں نےاربوں روپے بٹور لیے۔ حاصل کردہ دستاویز کے مطابق صحت کارڈ پر گزشتہ ساڑھے نو سالوں میں 3 لاکھ 28 ہزار 430 مریضوں کا علاج کیا گیا۔ […]

close