ملک میں طوفانی بارش سے تباہی، ہلاکتیں ہو گئیں

ملتان (پی این آئی) ملتان میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے ماں بیٹی جاںب حق، والد اور بیٹا زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ چوک شہیداں نالہ ولی محمد میں پیش آیا جہاں بارش کے باعث مکان کی کچی چھت […]

صدرِ پاکستان کی گاڑیوں کے قافلے کیلئے مختص بجٹ میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد ( پی این آئی) صدرِ پاکستان کی گاڑیوں کے قافلے کیلئے مختص بجٹ میں 400 فیصد اضافہ کردیا گیا۔ صحافی عامر سعید عباسی کے مطابق بجٹ دستاویز سے معلوم ہوا ہے کہ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی گاڑیوں کے قافلے کے لیے […]

بلدیاتی انتخابات ، تحریک انصاف نے ٹکٹ ہولڈرز فائنل کرلیے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لاہور کی قیادت نے تنظیم سازی ایک ہفتے میں مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ تنظیم سازی کے حوالے سے لاہور میں اجلاس منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی لاہور حافظ ذیشان […]

جے یو آئی رہنما کی گاڑی کے قریب دھماکہ

اسلام آباد(پی این آئی)جنوبی وزیرستان میں جمیعت علماء اسلام (ف) وانا کے ضلعی امیر مولانا عبداللہ وزیر کی گاڑی کے قریب بم دھماکہ ہوا ہے، مولانا عبداللہ وزیر حملے میں محفوظ رہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق گاڑی پر دھماکا کالوشہ کے مقام پر ہوا، دھماکے […]

محرم الحرام کیلئے سیکیورٹی پلان تشکیل دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد پولیس نے محرم الحرام کے لیے خصوصی سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا جبکہ پولیس اور رینجرز کے 16 ہزار سیکیورٹی اہلکارڈیوٹی انجام دیں گے، شہر کے داخلی اورخارجی راستوں پر سخت چیکنگ ہوگی، جلوسوں کی سیکیورٹی کے لیے عمارتوں کی […]

کے پی اسمبلی میں اراکین سے کئی گنا زیادہ ملازمین کا انکشاف

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا اسمبلی کے 119 ارکان کے لیے 794 ملازمین کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں ملازمین کی تعداد 7 گنا ہے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں گریڈ 3 سے 22 تک 794 افسران اور ملازمین ہیں۔ 145 ارکان کی […]

حکومت کی کفایت شعاری مہم ، کون کونسی وزارتیں اور محکمے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا؟

اسلام آباد ( پی این آئی ) وفاقی حکومت نے کفایت شعاری کیلئے کئی اہم وزارتیں اور محکمے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نے کفایت شعاری پلان پر عمل درآمد میں تیز لاتے ہوئے کئی اہم وزارتیں اور محکمے ختم […]

چیمپئنز ٹرافی پاکستان 2025 بھارتی ٹیم کا پاکستان نہ آنے کا امکان

نئی دہلی (پی این آئی ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پہلے ہی ڈرافٹ تاریخیں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو جمع کرادی ہیں، بھارتی میڈیا کے مطابق ہوسکتا ہے کہ ہندوستانی کرکٹ ٹیم آئندہ سال آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء […]

پنجاب کے ڈاکٹروں نے سرکاری افسران کا علاج نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا، وجہ کیا بنی؟

گجرات (پی این آئی)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) اور ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (وائے ڈی اے) پنجاب کی مرکزی قیادت نے گجرات میں ہنگامی پریس کانفرنس اور کنونشن میں ہیلتھ کیئرکمیشن لاہور کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ پی ایم اے اور […]

بدترین تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا

لاہور(پی این آئی)جانور پر تشدد کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔ پنجاب کے شہر وزیرآباد کے گاؤں میں گدھی پر بدترین تشدد کیا گیا۔ ظالم زمیندار نے کھیتوں میں داخل ہونے پر گدھی پر تشدد کیا، اس کے کان کاٹ دیئے اور ٹانگوں پر درانتی […]

close