ممبئی(پی این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی فیملی کے ہمراہ لندن منتقل ہونے سے قبل مقدمے میں پھنس گئے ۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ویرات کوہلی کی ملکیت والے ون 8 کمیون پب ہوٹل کیخلاف بنگلورو پولیس نے […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔منگل […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کے الیکٹرک کو سستی بجلی منصوبے تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ انہوں نے بات کے الیکٹرک کے ایک وفد سے گفتگو میں کہی جنہوں نے پیر کو یہاں وزیر خزانہ سے ملاقات کی اور حکومت […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے اضافی بجلی بلوں کے معاملے پر ایڈیشنل سیکریٹری پاورڈویژن ظفرعباس کو عہدے سے برطرف کر دیا۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ ماہ کے بلوں میں اوور ریڈنگ کی گئی جس کے باعث سلیپ میں تبدیلی سے لوگوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) کینیا کی عدالت سے صحافی اور اینکرپرسن ارشد شریف کے قتل کیس کے فیصلے پر مقتول کی بیوہ جویریہ صدیق نے جذباتی پیغام میں کہا ہے کہ آپ نے اور میں نے ارشد شریف کے قتل پر کینیا کی پولیس […]
کراچی (پی این آئی) این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر اور پی ایم ڈی نے پیش گوئی کی ہے کہ بحیرہ عرب سے مون سون کی ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے اور اس موسمی لہر کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نےالیکشن (ترمیمی) بل 2024 کی منظوری دے دی۔ الیکشن ترمیمی بل کے ذریعے الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 140 میں ترامیم کی گئی ہے۔ایکٹ کے تحت الیکشن ٹریبونل میں حاضر سروس جج کی تعیناتی پر متعلقہ […]
کراچی (پی این آئی) شہر قائد میں جرمن قونصل خانہ سیکیورٹی خدشات کے تحت غیریورپی باشندوں کیلئے بند کردیا گیا۔ جرمن قونصل خانے کی جانب سے سوشل میڈیا پر اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق کراچی میں جرمن قونصل خانہ سیکیورٹی خدشات کے […]
لاہور (پی این آئی)وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے بجلی جنوری 2025 میں سستی ہونے کی نوید سنادی۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے اویس لغاری کا کہنا تھاکہ چین کے تعاون سے تھر کول کے ذریعے بجلی پیدا کرنے کی کوشش […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے تیل وگیس کی مقامی پیداوار بڑھانے کا اعلان کردیا۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق صوبہ سندھ کے ضلع حیدرآباد میں واقع کنر کنواں نمبر11سے خام تیل […]
لاہور (پی این آئی)لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی سے سابق کرکٹرز نے ملاقات کی، جس میں ٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی خراب پرفارمنس کے بعد کرکٹ کی بہتری پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ محسن نقوی […]