مون سون سیزن میں سیلابی صورتحال کا خدشہ، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) صوبائی ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ رواں ماہ کے دوران صوبہ پنجاب اور سندھ میں مون سون کی بارشوں کے نتیجے میں ایمرجنسی کے حالات پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے کہا ہے کہ […]

تاپسی پنوں نے آننت امبانی کی شادی میں شرکت کیوں نہیں کی؟ وجہ سامنے آگئی

ممبئی(پی این آئی)بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنوں نے مکیش امبانی کے بیٹے آننت اور رادھیکا کی شادی میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتادی ہے۔ آننت امبانی اور رادھیکا مرچنت کی شادی تقاریب میں دنیا بھر سے شوبز ستاروں اور نامور شخصیات نے شرکت کی […]

پرابھاس کی ’کالکی 2898‘ نے شاہ رخ خان کی ’پٹھان‘ کو پیچھے چھوڑ دیا

چنئی (پی این آئی)پرابھاس اور دیپیکا پڈوکون کی نئی سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898‘ نے شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر ’پٹھان‘ کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بلاک بسٹر سائنس فکشن فلم نے دو ہفتے میں صرف انڈین باکس آفس پر 543 […]

پی آئی اےکا اندرون ملک پروازوں میں اضافے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)قومی ایئر لائن(پی آئی اے)نے لاہور سے کوئٹہ کیلئے پروازوں کی تعداد میں اضافہ کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق پی آئی اے نے لاہور سے کوئٹہ کیلئے ہفتہ وار تین پروازیں آپریٹ کرنے کا اعلان کر دیا،لاہور سے کوئٹہ […]

سابق کرکٹر پی سی بی پر برس پڑے

کراچی (پی این آئی)پی سی بی کی جانب سے کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں کٹوتی کے معاملے سابق راشد لطیف نے لب کشائی کردی۔ میڈیا رپورٹس پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بورڈ اپنی ناکامیوں کو چھپانے کیلئے پلئیر پر ملبہ ڈالنے کی کوشش […]

حکومتی پالیسیوں کے سبب ٹیکسٹائل ملیں بند ہونے لگیں

لاہور(پی این آئی)دو سال کےدوران بجلی اور گیس کی قیمت میں 170 فیصد تک اضافے اور حکومتی پالیسیوں کے سبب ٹیکسٹائل ملیں بند ہونے لگیں۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر میں 100 کے قریب لارج اسکیل فیکٹریاں بند ہوچکی ہیں اور ہزاروں لوگ بے روزگار […]

ملک میں آٹے اور پیاز کی قیمتوں میں بڑی کمی

لاہور(پی این آئی)ملک میں ضروری اشیا کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.11 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر 23.33 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے قیمتوں کے حساس اشاریہ (ایس پی آئی) بارے ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 11جولائی […]

شادی کی تقریب ماتم میں تبدیل ہوگئی

ریاض (پی این آئی)سعودی عرب میں سعودی دلہن کے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ شادی سے چند گھنٹے قبل ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے سے شادی کے گھر میں کہرام مچ گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ سعودی عرب کے دارالحکومت میں […]

ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ، پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملےکی شدید مذمت کی ہے۔ اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف […]

نامور اداکارہ کینسر کے باعث چل بسیں

لاس اینجلس(پی این آئی)امریکی اداکارہ شینن ڈوہرٹی 53 سال کی عمر میں کینسر سے انتقال کر گئیں۔ اداکارہ 2015 سے کینسر میں مبتلا تھیں اور کئی برس تک اس بیماری سے لڑنے کے بعد کینسر کے ساتھ اپنی جنگ ہار گئیں۔دوہرٹی نے چھاتی کے کینسر […]

نواز شریف کے قریبی ساتھی نے پی ٹی آئی رہنما کی رہائی کا مطالبہ کردیا

لاہور (پی این آئی)نواز شریف کے قریبی سمجھے جانیوالے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نےپاکستان تحریک انصاف کی رہنماصنم جاوید کی رہائی کا مطالبہ کردیا سوشل میڈیا پلئیٹ فارم ’’فیس بک“ پر جاری اپنے ایک بیان میں سعد رفیق نے […]

close