ممبئی (پی این آئی)بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے اپنے اصل نام سے متعلق انکشاف کیا ہے جس پر ان کے مداح ان کا حقیقی نام سن کر حیران رہ گئے۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں اداکار اکشے کمار کو اسٹنٹ مین کہا جاتا ہے اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شعیب شاہین نے کہا ہے کہ ایڈہاک ججز کی تعیناتی میں بدنیتی شامل ہیں جس کا نقصان آئینی اداروں کو ہوگا۔ انہوں نے جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایڈہاک ججز کی […]
لاہور (پی این آئی) چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم اگر پاکستان نہیں آتی ہے تو پھر آئی سی سی کو دوسرے آپشنز کو استعمال کرنا پڑیگا۔ پاکستان آئندہ سال فروری 2025ء میں چیمپئنز ٹرافی کے شوپیس ایونٹ کی میزبانی کے لیے مکمل طور […]
لاہور (پی این آئی ) سابق ٹیسٹ کرکٹر اور چیف سلیکٹر صلاح الدین صلو نے پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کی پاکستان کرکٹ کو بحال کرنے کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔ ایکسپریس ٹریبیون سے بات کرتے ہوئے صلاح الدین صلو نے پچھلے […]
خوشاب (پی این آئی)چشمہ جہلم لنک کینال میں کشتی الٹ گئی جس سے 6 افراد ڈوب گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کشتی الٹنے کا واقعہ چشمہ جہلم لنک کینال میں پیش آیا۔ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ دریا میں آنے والے پانی کے تیز ریلےکے باعث […]
لاہور(پی این آئی) سوزوکی سوفٹ اپنے خوبصورت ڈیزائن اور بہترین کارکردگی کی بدولت پاکستانی آٹو مارکیٹ کی مقبول گاڑیوں میں شمار ہوتی ہے۔ اس گاڑی کے 1.2لیٹر پٹرول انجن کو وی وی ٹی ٹیکنالوجی کے ذریعے مزید طاقتور بنایا گیا ہے، جس سے اس کی […]
کولمبو(پی این آئی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر شاداب خان نے بین الاقوامی کرکٹ میں اپنی ناقص کارکردگی کے حوالے سے کہاہے کہ 3 ماہ جدوجہد کے بعد اب وکٹیں لینے لگا ہوں۔ لنکا پریمیئر لیگ میں کولمبو اسٹرائیکرز کی نمائندگی کرنے والے قومی کرکٹر […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کے دارالحکومت میں ہیروئن سمگل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ایک پاکستانی کو سزائے موت دے دی گئی۔ سعودی میڈیا کے مطابق کتاب گل نامی پاکستانی شہری کو منشیات سمگل کرنے کی کوشش میں گرفتار کیا گیا تھا،علاوہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف نے پاکستان میں بجلی کی پیدوار میں اضافے پر پابندی لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے بجلی کی پیداوار بڑھانے پر فل سٹاپ لگا دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر آصف محمود جاہ نےاپنےایک فیصلے میں واضح کیا ہے کہ نئی پالیسی کے تحت ایسے تمام بیرون ملک مقیم پاکستانی پرسنل بیگج سکیم، رہائش کی منتقلی اور گفٹ سکیم کے تحت گاڑیاں درآمد کرنے کا حق رکھتے […]
اسلام آباد(پی این آئی) شہریوں کو پاسپورٹ کے اجراء میں تاخیر کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے حکومت نے نئی پاسپورٹ پرنٹنگ مشینیں منگوانے کا فیصلہ کر لیا۔ حالیہ کچھ عرصے سے پاسپورٹ بنوانے والے شہریوں کو شدید خواری کا سامنا ہے، جنہیں پاسپورٹ کے […]