لاہور (پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کینیڈا میں ہونے والی گلوبل ٹی 20کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی کو این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں […]
لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کا صنم جاوید، عالیہ حمزہ، ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت جیل میں قید رہنے والی متعدد خواتین کارکنان کو مخصوص نشستوں کا ٹکٹ دینے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کیلئے مخصوص نشستوں کی ابتدائی فہرست […]
لاہور (پی این آئی) ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ نے ا سموگی وہیکل کے خلاف صوبہ بھر میں کارروائی تیز کرنے کے احکامات دے دیے۔ رواں ماہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے مالکان کو 1 کروڑ 20 لاکھ 72 ہزار کے جرمانے کئے […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)بنگلادیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کا احتجاج شدت اختیار کرگیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق بنگلادیش میں حکومت نے احتجاج سے نمٹنے کے لیے ملک بھر میں کرفیو نافذ کرکے فوج کو طلب کرلیا۔بنگلادیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد […]
اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خواتین کو عام انتخابات میں جنرل نشستوں کے 5 فیصد ٹکٹس نہ دینے پر جماعت اسلامی اور عوامی نیشنل پارٹی سمیت 12 سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن میں نے الیکشن ایکٹ سیکشن 206 […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے ٹول ٹیکس میں اضافی کیخلاف 25 جولائی کو ہڑتال کا اعلان کردیا ہیں۔ گڈزٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا مطالبہ ہے کہ ٹول ٹیکس میں اضافہ واپس لیا جائے۔ٹرانسپورٹرز نے مطالبہ کیا کہ ہائی ویز پر بڑھتی ہوئی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سیمنٹ ڈسٹری بیوشن انڈسٹری کی ہڑتال، مارکیٹوں مین سپلائی بند ہونے سے سمینٹ کی بوری کی قیمت میں تین سوروپے تک اضافہ ہوگیا، دکاندار کہتے ہیں ہڑتال ختم نہ ہوئی توکاروبار ٹھپ ہوجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نئے مالی سال میں ٹیکسز […]
ممبئی (پی این آئی)بالی ووڈ کی مشہور جوڑی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان مبینہ علیحدیگی کی افواہیں سرگرم ہیں جنہیں ہوا خاندان کے سربراہ ’ امیتابھ بچن ‘ کے ذومعنی پیغام نے دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے ۔ […]
لاہور(پی این آئی)قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے کرکٹرز کو این او سی جاری نہ کرنے پر پی سی بی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ انہوں نے بورڈ پر جانبداری اور غیر منصفانہ طرز عمل کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ پی سی بی […]
ٹوکیو(پی این آئی) سوزوکی موٹر کارپوریشن جاپان نے اپنی گاڑیوں، بالخصوص ’آلٹو‘ کو مزید کم وزن اور سستا بنانے کا ارادہ کر لیا ۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق سوزوکی جاپان کی طرف سے کہا گیا ہے کہ وہ کئی مارکیٹس میں الیکٹرک ماڈلز سمیت […]
لاہور(پی این آئی)گلوبل ٹی ٹوئنٹی کینیڈا کے لیے بابر اعظم ، شاہین آفریدی اور محمد رضوان کو این او سی ملنے کا امکان نہیں ہے۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کی لیگ کسی سیریز سے متصادم نہ ہونے کے باوجود پاکستانی کھلاڑیوں کو این […]