حکومت چینی کی قیمتوں کو کنٹرول میں ناکام، قیمت کہاں تک پہنچ گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت چینی کی قیمتوں کو کنٹرول میں ناکام ہوگئی ، مختلف شہروں میں قیمت 165 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ۔ چینی کی قیمتوں سے متعلق تازہ اعدادوشمار کے مطابق کئی شہروں میں چینی فی کلو 160 سے 165 روپے […]

سابق صوبائی وزیر انتقال کر گئے

کراچی(پی این آئی)سابق وزیر تعلیم بلوچستان طاہر محمود خان انتقال کر گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق خاندانی ذرائع نے طاہر محمود خان کی وفات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔خاندانی […]

میٹرک امتحانات میں تبدیلی، طلبہ کیلئے بڑی خبر آگئی‎

کراچی(پی این آئی)صوبہ سندھ میں میٹرک امتحانات کے شیڈول میں ردوبدل کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، مارچ میں شیڈول امتحانات اب رمضان المبارک اور عیدالفطر کے بعد لیے جائیں گے۔ حتمی فیصلہ منگل کو محکمہ تعلیم کے اجلاس میں کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی […]

رمضان المبارک کے دوران کام کے اوقات کار کا شیڈول جاری

ابوظہبی (پی این آئی)متحدہ عرب امارات کی وفاقی اتھارٹی برائے سرکاری انسانی وسائل نے رمضان المبارک کے دوران سرکاری ملازمین کے لیے کام کے اوقات کا اعلان کر دیا ہے۔ پیر سے جمعرات تک سرکاری دفاتر کے اوقات صبح 9 بجے سے دوپہر 2:30 بجے […]

چیئرمین پی سی بی سے استعفے کا مطالبہ

کراچی (پی این آئی) سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے محسن نقوی کے دور میں قومی کرکٹ ٹیم کی بری پرفارمنس کی نشاندہی کردی، اس حوالے سے […]

لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات، کس گروپ نے میدان مار لیا؟

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں حامد خان گروپ کے ملک آصف نسوانہ نے میدان مار لیا۔ جیو نیوز کے مطابق ملک آصف نسوانہ نے 7 ہزار 50 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی جبکہ ان کے مدمقابل […]

سعد رفیق کا بڑا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی) رہنما مسلم لیگ (ن) خواجہ سعد رفیق نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” پر عائد پابندی اٹھانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر کیے گئے ایک پوسٹ میں ن لیگی رہنماخواجہ سعد رفیق نے کہا کہ “ایکس” پر […]

تنخواہ دار طبقےکیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر بوجھ کم کرنے کا اشارہ دیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا تھا اللہ کا شکر […]

رمضان کی آمد سے قبل ہی منافع خور میدان میں آگئے‎

اسلام آباد(پی این آئی)رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی منافع خوروں نے کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق چند روز میں انڈے فی درجن 230 سے بڑھ کر 272روپے ہوگئے ہیں، مٹن کی قیمت 200 روپے […]

معروف بھارتی اداکار کی گاڑی حادثے کا شکار‎

اسلام آباد(پی این آئی) بھارت کے 54 سالہ معروف اداکار اجیت کمار ایک بار پھر ریس کے دوران حادثے کا شکار ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اجیت کمار کی گاڑی کو حادثہ اسپین کے شہر ویلینسیا میں ہونے والی پورشے اسپرنٹ چیلنج ریس میں پیش […]

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان نیا محاذ کھل گیا‎

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نے وزیراطلاعات پنجاب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز کی کارکردگی ٹک ٹاک کی حد تک محدود ہے، پاکستان کا اگلا وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری ہی ہوگا روک سکتے ہو تو روک لو۔ […]

close