مصطفی عامر قتل کیس میں اہم پیشرفت

کراچی(پی این آئی) نوجوان مصطفی عامر قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کیس سے جڑے دیگر کرداروں تک پہنچنے کیلئے پولیس نے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا ۔خط میں کہا گیا ہے کہ گرفتار ملزم ارمغان کے کال […]

وفاقی حکومت کا رمضان المبارک میں بجلی کی فراہمی سے متعلق اہم اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران سحری اور افطار میں عوام کو بلا تعطل بجلی فراہم کریں گے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق محسن عزیز کی زیر صدارت سینٹ کی قائمہ […]

افغان سٹیزن کارڈ رکھنے والوں کیلئے بری خبر

ویب ڈیسک (پی این آئی) تیسرے ملک جانے کے خواہشمند افغانیوں کے قیام کی اجازت میں 30جون تک کی توسیع کی گئی ہے۔ افغان مہاجرین کو پاکستان سے واپس بھجوانے کے منصوبے کا اگلا مرحلہ، دوسرے مرحلے میں افغان سٹیزن کارڈ رکھنے والوں کو واپس […]

احتجاجی مظاہروں کا شیڈول جاری

کراچی (پی این آئی) جے یو آئی نے سندھ بھر میں احتجاجی مظاہروں کا شیڈول جاری کردیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مولانا راشد سومرو نے بتایا کہ آج سندھ کے تمام اضلاع میں احتجاجی مظاہرے ہوں گے، سندھ میں ڈاکو راج اور […]

عمران خان کی رہائی سے متعلق بڑی پیشگوئی

اسلام آبا(پی این آئی) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ 10 ماہ سے قبل عمران خان رہا ہوتے نظر نہیں آرہے. نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پوری دنیا میں ریاست سے بڑا کوئی نہیں ہوتا، اسٹیبلشمنٹ […]

شیر افضل مروت کی پی ٹی آئی میں واپسی کے حوالے سے سلمان اکرم راجہ کا بڑا بیان آگیا

راولپنڈی(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ شیر افضل مروت تحریک انصاف سے باہر ہوچکے ہیں، اس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی میں […]

پیٹرولیم ڈیلرز کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان ‎

اسلام آباد(پی این آئی) آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن سندھ نے بھی ڈی ریگولیشن کے خلاف 4 مارچ کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کردیا۔ آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن سندھ کی سینڑل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن رضا عباس نے مرکزی رہنما نعمان […]

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کا اہم بیان آگیا‎

لاہور(پی این آئی) رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین نے ملک بھر میں ایک ہی روز روزہ رکھنے کی نوید سنا دی،ملک بھرمیں ایک ہی روزرمضان المبارک کے آغازکی تیاریاں کی جارہی ہیں، کامیاب کوششوں سے ایک ہی دن روزہ اورعید کرنے کی روایت برقراررکھیں گے۔ […]

بانی پی ٹی آئی نے پارٹی رہنماؤں کو اہم ہدایت کر دی

راولپنڈی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 فروری 2025ء ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ جن کو پارٹی سے نکال دیا ان کی واپسی نہیں ہوگی۔ سابق وزیراعظم سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیکریٹری […]

کے الیکٹرک صارفین کیلئے خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی) نیپرا کی جانب سے کےالیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 4 روپے 95 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا کے مطابق نیپرا اتھارٹی کو فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کی درخواست دائر […]

پی ٹی آئی رہنما کے ڈیرے سے لاش ملنے کا معمہ حل ہو گیا

لاہور(پی این آئی) سمن آباد میں پی ٹی آئی کے روپوش رہنما اور سابق صوبائی وزیراسلم اقبال کے ڈیرے سے لاش ملنےکا معمہ حل ہوگیا۔ گزشتہ روز سابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کے ڈیرے کے ایک کمرے سے تقریباً 40 سالہ شخص کی بوسیدہ […]

close