فائر وال کا تجربہ مکمل، کونسا مواد اپ لوڈ نہیں ہوگا؟انٹرنیٹ بھی سست فتار ہوگا

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے فائر وال کا تجربہ مکمل کرلیا‘ واٹس ایپ سمیت دیگر سوشل میڈیا پر تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ نہیں کی جاسکیں گی‘ انٹرنیٹ بھی آہستہ کردیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈہ […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مزیدفیصد اضافے کی منظوری

پشاور(پی این آئی ) خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں25 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ۔ صوبائی محکمہ خزانہ کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق صوبائی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے اضافے کی منظوری دی […]

لال حویلی، شیخ رشید کیلئے پھر بُری خبر

راولپنڈی (پی این آئی) لال حویلی کیس کے حوالے سے وزارت مذہبی امور نے لال حویلی کو نوٹس جاری کر دیا۔     چئیرمین متروکہ وقف املاک بورڈ نے شیخ رشید کے بھائی شیخ صدیق کو طلب کرلیا۔ نوٹس میں شیخ صدیق کو ہر صورت […]

سیاست چھوڑنے کے بعد شفقت محمود نے 9مئی سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات کر دیے

لاہور ( پی این آئی) سابق وفاقی وزیرشفقت محمود نے کہا ہے کہ 9مئی کو لبرٹی چوک گیا تو کچھ لوگوں نے کہا کورکمانڈر ہاؤس چلو میں نے کہا کہ یہ راستہ ٹھیک نہیں، میں خوش قسمت تھا کہ میرے ساتھ اسٹیبلشمنٹ یا کسی نے […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز کشمیر، اسلام آباد سمیت پنجاب ، خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان، مشرقی/جنوبی بلوچستان اور زیریں سندھ میں آندھی /جھکڑچلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔     اس دوران چند مقامات پر موسلادھار […]

9 مئی کیس، عمران خان نےلاہور پولیس کیساتھ تعاون سے انکار کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے لاہور میں درج 9 مئی کے 12 مقدمات میں لاہور پولیس کے ساتھ تعاون کرنے سے انکار کر دیا۔ پیر کو لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم 9 مئی کے مقدمات میں تفتیش کیلئےراولپنڈی میں اڈیالہ […]

آئندہ 3 دنوں کے دوران۔۔ این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے سیلاب کا الرٹ جاری کردیا۔ اگلے تین دنوں کے دوران ، پنجاب کے اضلاع نارووال اور سیالکوٹ میں ہائی لیول فلیش فلڈنگ کا خدشہ ہے۔ این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسز آپریشن سینٹر کے مطابق […]

افسوسناک حادثہ۔۔ گلیشیئر سیاحوں پر گرگیا، ہلاکتیں ہو گئیں

لاہور (پی این آئی)ملک کے مشہور سیاحتی مقام ناران میں جھیل سیف الملوک روڈ پر تصویر بنوانے کے دوران گلیشیئر سیاحوں پر گر گیا۔ جس کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ ناران پولیس کے مطابق جاں بحق سیاح راجن پور […]

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کئی دہشتگرد جہنم واصل

راولپنڈی (پی این آئی)ضلع دیر میں پاک افغان بارڈر پر گذشتہ رات سیکیورٹی فورسز نے 3 دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی ، سیکیورٹی فورسز کی فوری کارروائی اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد تینوں دہشتگرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر […]

close